اہم خبریں

پاکستان

افتخار چودھری اور عمران خان کے درمیان عزت ہتک دعوے کا ڈراپ سین

  اتوار‬‮ 16 اگست‬‮ 2015  |  13:51
اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان کے قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری اور عمران خان کے درمیان عزت ہتک دعوے کا ڈراپ سین ہونے والا ہے مقدمہ واپس لیا جا سکتا ہے ۔ ذرائع نے آن لائن ...

ماڈل ایان علی کو سب اچھا کی خبر مل گئی

  اتوار‬‮ 16 اگست‬‮ 2015  |  13:49
اسلام آباد (آن لائن)خوبرو ماڈل ایان علی کو سب اچھا کی خبر سنا دی گئی ۔ کسٹم حکام سمیت دیگر ادارے ایان علی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کریں گے ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ خربرو ماڈل ایان علی کو ان کے قریبی دوستوں کے ذریعے ...

ملک میں کنگ پارٹی بنانے کی تیاری شروع ،مشرف کو پارٹی سربراہ بنائے جانے کا امکان

  اتوار‬‮ 16 اگست‬‮ 2015  |  13:47
اسلام آباد (آن لائن) ملک میں کنگ پارٹی بنانے کی تیاری شروع ہو گئی پرویز مشرف کو پارٹی کا سربراہ بنائے جانے کا امکان ہے اس حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں کے کے ناراض رہنما ﺅں سے رابطے جاری ہیں ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کے ملک میں ...

پارٹی پالیسی کے خلاف بیان بازی پر وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

  اتوار‬‮ 16 اگست‬‮ 2015  |  13:45
فیصل آباد (آن لائن) پارٹی پالیسی کے خلاف بیان بازی کرنے اور ایک دوسرے پر الزام تراشی کا وزیراعظم نے فوری نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب اور لاہور سے رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کو ہدایت کی ہے کہ وہ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر قانون ...

سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج کے نا م پر ملکی خزانے کا بے دریغ استعمال

  اتوار‬‮ 16 اگست‬‮ 2015  |  13:35
اسلام آباد (آن لائن) سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج کے نا م پر ملکی خزانے کا بے دریغ استعمال کیا گیا ۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے گزشتہ دور حکومت میں صرف ایک سال کے عرصے میں 15 شخصیات کے علاج پر 120 ملین روپے خرچ کئے گئے ۔ ایک بیوروکریٹ ...

لاہور، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے القاعدہ کے رکن خرم شہزاد کو عمر قید کی سزا سنا دی

  اتوار‬‮ 16 اگست‬‮ 2015  |  13:28
لاہور(آن لائن ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے القاعدہ کے ایک رکن خرم شہزاد کو عمر قید کی سزا سنا دی۔محکمہ انسداد دہشتگردی(سی ٹی ڈی) کی جانب سے دائر ہونے والے پہلے کیس میں عدالت نے خرم کی تمام جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم دیا۔سی ٹی ڈی پولیس ...

گوجرانوالہ میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

  اتوار‬‮ 16 اگست‬‮ 2015  |  11:05
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تھانہ کینٹ کی حدود میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ کیتھانہ کینٹ کی حدود کلونڈی کھجور والی میں طفیل نامی شخص نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی اور بیٹی کو فائرنگ کر کے ...

حج آپریشن کا آغاز؛ 150 عازمین حجاز مقدس روانہ

  اتوار‬‮ 16 اگست‬‮ 2015  |  11:02
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پہلی حج پرواز 150 عازمین کو لے کر حجاز مقدس کے لئے روانہ ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پہلی حج پرواز 150 عازمین کو لے کر کراچی سے سعودی عرب کے لئے روانہ ہوئی، عازمین کو الوداع کہنے کے لئے پی آئی اے اور وزارت ...

ن لیگ کے مرکزی رہنماءکی لندن میں اہم ملاقات

  ہفتہ‬‮ 15 اگست‬‮ 2015  |  23:45
کوئٹہ(نیوزڈیسک) چیف آف جھالاوان اور بلوچستان کے سنیئر وزیر نواب ثناءاللہ زہرہ نے جلا وطن بلوچ رہنماءخان آف قلات میر احمد سلیمان داﺅد خان سے ہفتہ کو لندن میں ملاقات کی۔حکومت کی مصالحتی پالیسی کے تحت ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماﺅں نے خان آف قلات کی واپسی اور ...

متحدہ نے کراچی اور میرپور خاص کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کو چیلنج کر دیا

  ہفتہ‬‮ 15 اگست‬‮ 2015  |  23:33
کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ڈاکٹر فروغ نسیم کے توسط سے کراچی کے ضلع ملیر اور نوکوٹ کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کے خلاف الگ الگ درخواستیں سندھ ہائی کورٹ میں دائر کر دیں۔ درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے ضلع ملیر ...