اہم خبریں

مردہ قرار دینے کے جھوٹے کیس کے بعد ایک اور جھوٹا کیس،ڈگری جعلی ہونے کی جھوٹی خبروں پر ڈاکٹر اختر حسین کا شدید ردعمل سامنے آگیا

  منگل‬‮ 12 مارچ‬‮ 2019  |  22:30
جب سے سی ای او ڈریپ شیخ اختر حسین نے طاقتور ڈرگ مافیا کے خلاف ایکشن لیا ہے اس وقت سے سی ای او ڈریپ کے خلاف طاقتور مافیا مختلف کارروائیوں میں مصروف ہے کبھی ایک جھوٹا کیس جس میں شیخ اختر حسین کو مردہ قرار دے کر ریلیف لینا جیسے جھوٹے کیسزبنانا جو سپریم کورٹ آف پاکستان سے جھوٹا الزام ثابت ہوچکاہے اب ایک نیا کیس جعلی ڈگری کی صورت میں بنایاگیا جو کہ سراسر غلط اور جھوٹ پر مبنی ہے چونکہ کولمبو یونیورسٹی آج بھی موجود ہے اور دنیا کے متعدد ممالک بشمول پاکستان میں اس کے رجسٹرڈ

(خبر جا ری ہے)

ہیں اور اسے اس ویب ایڈریس سے جانا جاسکتا ہےwww.Oiucm.net،یہ بدقسمتی ہے کہ اس ملک میں جب بھی کوئی ایماندار شخص کسی بھی طاقتور ڈرگ مافیا کے خلاف قدم اُٹھاتاہے تو اسے نشان عبرت بنانے کی کوشش کی جاتی ہے شیخ اختر حسین نے گزشتہ ستائیس سالوں میں مثالی کارکردگی دکھائی ہے جب سے انہوں نے سی ای او کا چارج سنبھالا ہے ایک محدود مدت میں DRAP جیسے بڑے ادارے میں بے شمار اصلاحات کی ہیں جو کہ موجودہ گورنمنٹ کا بھی ایک خواب ہے جس کی پوری فارما انڈسٹری معترف ہے ایک ایسے شخص کو جو اس ملک کے لئے بہت کام کرنا چاہتاہے ایسے شخص کومختلف بہانوں سے تنگ کرکے دراصل اس ملک کو نقصان پہنچایاجارہاہے جو طاقتور ڈرگ مافیا کی آخری کوشش ہے۔

جب سے سی ای او ڈریپ شیخ اختر حسین نے طاقتور ڈرگ مافیا کے خلاف ایکشن لیا ہے اس وقت سے سی ای او ڈریپ کے خلاف طاقتور مافیا مختلف کارروائیوں میں مصروف ہے کبھی ایک جھوٹا کیس جس میں شیخ اختر حسین کو مردہ قرار دے کر ریلیف لینا جیسے جھوٹے کیسزبنانا جو سپریم کورٹ آف پاکستان سے جھوٹا الزام ثابت ہوچکاہے

اب ایک نیا کیس جعلی ڈگری کی صورت میں بنایاگیا جو کہ سراسر غلط اور جھوٹ پر مبنی ہے چونکہ کولمبو یونیورسٹی آج بھی موجود ہے اور دنیا کے متعدد ممالک بشمول پاکستان میں اس کے رجسٹرڈ آفس موجود ہیں اور اسے اس ویب ایڈریس سے جانا جاسکتا ہےwww.Oiucm.net،یہ بدقسمتی ہے کہ اس ملک میں جب بھی کوئی ایماندار شخص کسی بھی طاقتور ڈرگ مافیا کے خلاف قدم اُٹھاتاہے تو اسے نشان عبرت بنانے کی کوشش کی جاتی ہے شیخ اختر حسین نے گزشتہ ستائیس سالوں میں مثالی کارکردگی دکھائی ہے جب سے انہوں نے سی ای او کا چارج سنبھالا ہے ایک محدود مدت میں DRAP جیسے بڑے ادارے میں بے شمار اصلاحات کی ہیں جو کہ موجودہ گورنمنٹ کا بھی ایک خواب ہے جس کی پوری فارما انڈسٹری معترف ہے ایک ایسے شخص کو جو اس ملک کے لئے بہت کام کرنا چاہتاہے ایسے شخص کومختلف بہانوں سے تنگ کرکے دراصل اس ملک کو نقصان پہنچایاجارہاہے جو طاقتور ڈرگ مافیا کی آخری کوشش ہے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں