اہم خبریں

پاک بھارت کشیدگی : معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی میدان میں آگئیں، ایسی بات کہہ دی کہ کو ئی سو چ بھی نہیں سکتا

  بدھ‬‮ 27 فروری‬‮ 2019  |  12:22
کراچی (این این آئی) پاکستان اور بھارت میں جاری حالیہ کشیدگی میں اداکارہ ماہرہ خان نے امن کا پیغام جاری کردیا۔ماہرہ خان نے فاطمہ بھٹو کی ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کی خواہش رکھنے سے بڑی کوئی جہالت نہیں ہوسکتی،بھارت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، پاکستان زندہ باد۔اس سے قبل فاطمہ بھٹو نے اپنے ٹویٹمیں لکھا کہ لوگوں کے جنگ کی خواہش رکھنے سے خطرناک کوئی چیز نہیں ہوسکتی۔ میں پاکستان اور بھارت میں امن کیلئے دعا گو ہیں۔خیال رہے کہ بھارتی فضائیہ کے طیاروں نے منگل کو طلوع آفتاب سے قبل لائن آف کنٹرول پار

(خبر جا ری ہے)

علاقے میں کارروائی کی کوشش کی تھی جسے پاک فضائیہ نے ناکام بنادیا تھا۔

کراچی (این این آئی) پاکستان اور بھارت میں جاری حالیہ کشیدگی میں اداکارہ ماہرہ خان نے امن کا پیغام جاری کردیا۔ماہرہ خان نے فاطمہ بھٹو کی ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کی خواہش رکھنے سے بڑی کوئی جہالت نہیں ہوسکتی،بھارت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، پاکستان زندہ باد۔اس سے قبل فاطمہ بھٹو نے اپنے

ٹویٹمیں لکھا کہ لوگوں کے جنگ کی خواہش رکھنے سے خطرناک کوئی چیز نہیں ہوسکتی۔ میں پاکستان اور بھارت میں امن کیلئے دعا گو ہیں۔خیال رہے کہ بھارتی فضائیہ کے طیاروں نے منگل کو طلوع آفتاب سے قبل لائن آف کنٹرول پار کرکے پاکستانی علاقے میں کارروائی کی کوشش کی تھی جسے پاک فضائیہ نے ناکام بنادیا تھا۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں