اہم خبریں

تاجروں‘صنعتکاروں اور کاروباری افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لائیور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 21 دسمبر‬‮ 2018  |  16:34
لاہور(آئی این پی) تاجروں‘صنعتکاروں اور کاروباری افراد کیلئے بڑی خوشخبری‘لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو پانچ سال سے زائد المعیاد ٹیکس وصولی کے نوٹسز جاری کرنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد فرخ عرفان نے مغل سٹیل لمیٹڈ کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزارکی جانب سے محمد محسن ورک ایڈووکیٹ پیش ہوئے، درخواست میں وفاقی حکومت، ایف بی آر سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا تھاعدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد ایف بی آر سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

(خبر جا ری ہے)

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں