اہم خبریں

آپ کا بس اور آپ کی سیاسی بس بے بس ہوچکے ہیں ،فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

  پیر‬‮ 26 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  19:35
لاہور(آئی این پی) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سوشل میڈیا پر مولانافضل الرحمان کو خوب اڑے ہاتھوں لیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یوآئی (ف) کے سر براہ مولانافضل الرحمان کے جاری کردہ بیان پر جس میں ان کا کہنا تھا کہ ’’میرا بس چلے تو ایک دن بھی اس حکومت کو نہ چلنے دو‘‘ جس پر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ آپ کا بس اور آپ کی سیاسی بس بے بس ہوچکے ہیں ،آپ کی سیاسی بس ڈیزل سے چلتی تھی،اب ڈیزل آپ کی پہنچ سے باہر ہوچکاہے ۔

(خبر جا ری ہے)

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں