اہم خبریں

پاکستانی شہری کا کارنامہ،71برس کی عمر میں وہ کام کر دیا کہ جان کر یقیناً آپ بھی ان کے حوصلے کو داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

  پیر‬‮ 12 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  18:17
اسلام آباد(آئی ا ین پی)مشہور کہاوت ہے علم حاصل کرو ماں کی گود سے قبر تک اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے ایک معمر شہری نے پی ایچ ڈی مکمل کر کے اس کہاوت کو سچ ثابت کر دکھایا۔راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ سے تعلق رکھنے والے 71سالہ محمد نجیب نے نمل یونیورسٹی سے علوم اسلامیہ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔محمد نجیب کو یونیورسٹی کے 12ویں کانووکیشن میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے دی۔محمد نجیب نے 1964میں میٹرک پاس کیا اور 2018میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔اس موقع پر محمد نجیب کا کہنا

(خبر جا ری ہے)

میرے بیٹے، بیٹیوں اور پوتے پوتیوں نے پی ایچ ڈی کی تکمیل میں میری بھرپور مدد کی۔

اسلام آباد(آئی ا ین پی)مشہور کہاوت ہے علم حاصل کرو ماں کی گود سے قبر تک اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے ایک معمر شہری نے پی ایچ ڈی مکمل کر کے اس کہاوت کو سچ ثابت کر دکھایا۔راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ سے تعلق رکھنے والے 71سالہ محمد نجیب نے نمل یونیورسٹی سے علوم اسلامیہ میں پی ایچ ڈی کی

ڈگری حاصل کی ہے۔محمد نجیب کو یونیورسٹی کے 12ویں کانووکیشن میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے دی۔محمد نجیب نے 1964میں میٹرک پاس کیا اور 2018میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔اس موقع پر محمد نجیب کا کہنا تھا کہ میرے بیٹے، بیٹیوں اور پوتے پوتیوں نے پی ایچ ڈی کی تکمیل میں میری بھرپور مدد کی۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں