اہم خبریں

کفایت شعاری کے نعرے کھڈے لائن ،حکومت کے بیورو کریٹس نے نئے ماڈل کی 8گاڑیاں خرید لی گئیں

  ہفتہ‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2018  |  0:33
ؒ ٓلاہور ( آن لائن )پنجاب حکومت کے بیورو کریٹس نے کفائت شعاری مہم کی دھجیاں اڑاتے ہوئے نئے ماڈل کی 8گاڑیاں خرید لیں ، گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس بھی لگادی گئیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تمام اداروں کو کفائت شعاری کی ہدایت کرتے ہوئے اس پر عمل کرنے کی ہدایت کی تھی مگر پنجاب کے بیوروکریٹس نے عمران خان کی کفائت شعاری کی دھجیاں اڑادیں اور صوبائی محتسب اعلیٰ نجم سعید کے حکم پر نئے ماڈل کی آٹھ گاڑیاں خرید لی گئیں ۔ ان 8گاڑیوں میں سے ایک گاڑی نجم سعید نے اپنے

(خبر جا ری ہے)

الاٹ کی جبکہ باقی 7گاڑیاں ان کی رہائش گاہ پر کھڑی ہیں اور ان پر سرکاری نمبر پلیٹس بھی لگادی گئی ہیں۔

ؒ ٓلاہور ( آن لائن )پنجاب حکومت کے بیورو کریٹس نے کفائت شعاری مہم کی دھجیاں اڑاتے ہوئے نئے ماڈل کی 8گاڑیاں خرید لیں ، گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس بھی لگادی گئیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تمام اداروں کو کفائت شعاری کی ہدایت کرتے ہوئے اس پر عمل کرنے کی ہدایت کی تھی مگر پنجاب

کے بیوروکریٹس نے عمران خان کی کفائت شعاری کی دھجیاں اڑادیں اور صوبائی محتسب اعلیٰ نجم سعید کے حکم پر نئے ماڈل کی آٹھ گاڑیاں خرید لی گئیں ۔ ان 8گاڑیوں میں سے ایک گاڑی نجم سعید نے اپنے ایڈوائزر کو الاٹ کی جبکہ باقی 7گاڑیاں ان کی رہائش گاہ پر کھڑی ہیں اور ان پر سرکاری نمبر پلیٹس بھی لگادی گئی ہیں۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں