اہم خبریں

حکومت کا کرپشن کے خاتمہ کیلئے ایک اور احسن اقدام احد چیمہ ،فواد حسن فواد کی گرفتاری کے بعد تمام سرکاری ملازمین کا احتساب شروع

  ہفتہ‬‮ 14 جولائی‬‮ 2018  |  16:01
فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت کا کرپشن کے خاتمہ کیلئے ایک اور احسن اقدام ، احد چیمہ اور فواد حسن فواد کی گرفتاری کی بعد اب چھوٹے بڑے تمام سرکاری ملازمین کا احتساب مرحلہ وار شروع کرنے کافیصلہ ‘وفاقی اور تمام صوبائی حکومتوں کے ملازمین سے مالی گوشوارے طلب ‘ سابق اور موجود ہ افسران کے بے نامی مالی معاملات کی تحقیقات ہوگی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے مختلف اقدامات اٹھائے جارہے ہیں اور پہلے مرحلہ می  تمام افسران سے انکے مالی گوشوارے طلب کئے تھے تاکہ افسران کی آمدن اور اثاثوں کو چیک کیا

(خبر جا ری ہے)

دوسرے مرحلہ میں تمام وفاقی اور صوبائی چھوٹے بڑے ملازمین سے بھی ان کے مالی گوشوارے طلب کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے تاکہ کرپشن کیخلاف مہم کو مزید وسیع کیاجاسکے اور ہر سطح پر کرپٹ مافیا کو بے نقاب کرکے ان کیخلاف کارروائی کی جاسکے ‘گوشوارے طلب کرنے کے احکامات سے ملازمین میں کھلبلی مچ گئی اور ریکارڈ پورا کرنے کی تگ ودو میں لگے ہیں ۔

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت کا کرپشن کے خاتمہ کیلئے ایک اور احسن اقدام ، احد چیمہ اور فواد حسن فواد کی گرفتاری کی بعد اب چھوٹے بڑے تمام سرکاری ملازمین کا احتساب مرحلہ وار شروع کرنے کافیصلہ ‘وفاقی اور تمام صوبائی حکومتوں کے ملازمین سے مالی گوشوارے طلب ‘ سابق اور موجود ہ افسران کے بے نامی مالی معاملات کی تحقیقات ہوگی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے مختلف اقدامات اٹھائے جارہے ہیں اور پہلے مرحلہ می  تمام افسران سے

انکے مالی گوشوارے طلب کئے تھے تاکہ افسران کی آمدن اور اثاثوں کو چیک کیا جاسکے ‘اب دوسرے مرحلہ میں تمام وفاقی اور صوبائی چھوٹے بڑے ملازمین سے بھی ان کے مالی گوشوارے طلب کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے تاکہ کرپشن کیخلاف مہم کو مزید وسیع کیاجاسکے اور ہر سطح پر کرپٹ مافیا کو بے نقاب کرکے ان کیخلاف کارروائی کی جاسکے ‘گوشوارے طلب کرنے کے احکامات سے ملازمین میں کھلبلی مچ گئی اور ریکارڈ پورا کرنے کی تگ ودو میں لگے ہیں ۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں