اہم خبریں

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید کاٹنے میں بھٹو خاندان کے بعد شریف خاندان دوسرے نمبر پرآ جائے گا،ماضی میں کیا کچھ ہوتارہا؟ حیرت انگیزانکشافات

  جمعہ‬‮ 13 جولائی‬‮ 2018  |  0:57
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید کاٹنے میں بھٹو خاندان کے بعد شریف خاندان دوسرے نمبر پرآ جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو نے نہ صرف اڈیالہ جیل میں قیدی کی حیثیت سے وقت گزارا بلکہ انہیں پھانسی بھی اڈیالہ جیل میں ہی دی گئی، نواز شریف پہلے لانڈھی جیل میں رہے اور انہیں مری کے سیف ہاؤس میں بھی قید رکھا گیا، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی بھی اڈیالہ جیل میں قید رہے، آصف علی زرداری جب جیل میں تھے تو بے نظیر بھٹو اپنے خاوند سے ملاقات کیلئے بچوں کے ہمراہ جو

(خبر جا ری ہے)

تھے اڈیالہ جیل کے چکر کاٹتی رہیں، مخدوم جاوید ہاشمی بھی اڈیالہ جیل میں رہ چکے ہیں،چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی بھی اڈیالہ جیل میں رہے اور اب کیپٹن(ر)صفدر اڈیالہ جیل میں ہیں جبکہ مریم نواز پہلی مرتبہ اڈیالہ جیل جائیں گی اور میاں نواز شریف دوسری مرتبہ اڈیالہ جیل جائیں گے۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید کاٹنے میں بھٹو خاندان کے بعد شریف خاندان دوسرے نمبر پرآ جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو نے نہ صرف اڈیالہ جیل میں قیدی کی حیثیت سے وقت گزارا بلکہ انہیں پھانسی بھی اڈیالہ جیل میں ہی دی گئی، نواز شریف پہلے لانڈھی جیل میں رہے اور انہیں مری کے سیف ہاؤس میں بھی قید رکھا گیا، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی بھی اڈیالہ جیل میں قید رہے،

آصف علی زرداری جب جیل میں تھے تو بے نظیر بھٹو اپنے خاوند سے ملاقات کیلئے بچوں کے ہمراہ جو اسوقت چھوٹے تھے اڈیالہ جیل کے چکر کاٹتی رہیں، مخدوم جاوید ہاشمی بھی اڈیالہ جیل میں رہ چکے ہیں،چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی بھی اڈیالہ جیل میں رہے اور اب کیپٹن(ر)صفدر اڈیالہ جیل میں ہیں جبکہ مریم نواز پہلی مرتبہ اڈیالہ جیل جائیں گی اور میاں نواز شریف دوسری مرتبہ اڈیالہ جیل جائیں گے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں