اہم خبریں

معاملہ ہی ختم،جس قانون کے تحت نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کو سزا سنائی گئی وہ تو پہلے ہی ختم ہوچکا،نوازشریف کے وکیل نے گیم اُلٹ دی،دھماکہ خیز انکشافات

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  21:26
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سزا کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی ۔لائیرز فاؤنڈیشن فار جسٹس کی طرف سے قانون دان اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب کا قانون 18ویں ترمیم کے بعد ختم ہو چکا ہے، اس کے باوجود ملک کے تین بار وزیراعظم رہنے والے شخص کو اس قانون کے تحت سزا دی گئی جو کہ ختم (مردہ)ہو چکا ہے، اس لئے نیب کے آرڈر کو کالعدم قرار دیا جائے۔واضح

(خبر جا ری ہے)

ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو 10، مریم نواز کو 7اور کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جبکہ حسین اور حسن نواز کو اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سزا کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی ۔لائیرز فاؤنڈیشن فار جسٹس کی طرف سے قانون دان اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب کا قانون 18ویں ترمیم کے بعد ختم ہو چکا ہے،

اس کے باوجود ملک کے تین بار وزیراعظم رہنے والے شخص کو اس قانون کے تحت سزا دی گئی جو کہ ختم (مردہ)ہو چکا ہے، اس لئے نیب کے آرڈر کو کالعدم قرار دیا جائے۔واضح رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو 10، مریم نواز کو 7اور کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جبکہ حسین اور حسن نواز کو اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔

loading...