اہم خبریں

ایک لفظ کی کہانی۔۔۔’’ج سے جیپ، ج سے جرنیل، ج سے جے آئی ٹی ، ج سے جیل اور۔۔ معروف صحافی کے ٹویٹ پر مریم نواز بھی فوراً حرکت میں آگئیں، اپنے ارادے اور خواب واضح کردیئے

  منگل‬‮ 10 جولائی‬‮ 2018  |  19:47
اسلام آباد(نیوزڈیسک) تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ثناء بچہ نے ایک ٹویٹ کیا کہ ’’ج سے جیپ، ج سے جرنیل، ج سے جے آئی ٹی ، ج سے جیل ، ج سے جج اور ج سے جسٹس! ج سے جنگ!‘‘ ان کے اس ٹویٹ کے جواب میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے فوراً ہی ایسا جواب دے دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا ، اپنے ارادے اور خواب واضح کردیئے ،معروفخاتون صحافی ثناء بچہ نے اپنے ٹویٹ میں(ج) کے ساتھ شروع ہونے والے متعددالفاظ لکھے۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ’’ج

(خبر جا ری ہے)

ج سے جرنیل، ج سے جے آئی ٹی ، ج سے جیل ، ج سے جج اور ج سے جسٹس! ج سے جنگ!‘‘ جس کے جواب میں مریم نواز نے اپنے ارادے اور خواب واضح کرتے ہوئے ج کی ہی تکرار میں ٹویٹ کے ذریعے ہی جواب دے ڈالا مریم نوازنےاپنے جوابی ٹویٹ میں لکھا کہ’’ج سے جولائی (25) ، ج سے جمہوریت ، ج سے جیت!‘‘

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ثناء بچہ نے ایک ٹویٹ کیا کہ ’’ج سے جیپ، ج سے جرنیل، ج سے جے آئی ٹی ، ج سے جیل ، ج سے جج اور ج سے جسٹس! ج سے جنگ!‘‘ ان کے اس ٹویٹ کے جواب میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے فوراً ہی ایسا جواب دے دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا ، اپنے ارادے اور خواب واضح کردیئے ،معروفخاتون صحافی ثناء بچہ نے

اپنے ٹویٹ میں(ج) کے ساتھ شروع ہونے والے متعددالفاظ لکھے۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ’’ج سے جیپ، ج سے جرنیل، ج سے جے آئی ٹی ، ج سے جیل ، ج سے جج اور ج سے جسٹس! ج سے جنگ!‘‘ جس کے جواب میں مریم نواز نے اپنے ارادے اور خواب واضح کرتے ہوئے ج کی ہی تکرار میں ٹویٹ کے ذریعے ہی جواب دے ڈالا مریم نوازنےاپنے جوابی ٹویٹ میں لکھا کہ’’ج سے جولائی (25) ، ج سے جمہوریت ، ج سے جیت!‘‘

loading...