اہم خبریں

ڈیمز کی تعمیر میں اب تک کا سب سے بڑا حصہ، 10کروڑ روپے دینے کا اعلان اور وہ بھی کس کی طرف سے ۔۔ قومی کاز کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی گئی

  منگل‬‮ 10 جولائی‬‮ 2018  |  17:12
کراچی(نیوز ڈیسک )اسٹیٹ بینک کے تمام ملازمین نے 2 دن کی تنخواہیں جبکہ حبیب بینک نے 10 کروڑڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکام نے کہا ہے کہ پانی آج کا نہیں آنے والی نسلوں کا مسئلہ ہے،ڈیم کے لیے فنڈزکی معاونت میں کوئی رکاوٹ نہیں آنے دیں گے۔کراچی میں اسٹیٹ بینک حکام نے دیامیربھاشا ڈیم کے حوالے سے پریس کانفرنس میں تمام ملازمین کی 2 دن کی تنخواہیں ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ آبی ذخائر کسی بھی ملک کیلئے اہم ہیں، پانی آج کا نہیں آنے والی

(خبر جا ری ہے)

مسئلہ ہے، آبی ذخائرکے لئے فنڈز 16 ہزاربینکوں میں جمع ہو سکتے ہیں جب کہ فنڈزکی معاونت میں کوئی رکاوٹ نہیں آنے دیں گے۔دوسری جانب ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک شمس الحسن نے کانفرنس میں اعلان کیا کہ گورنر اسٹیٹ بینک اورتمام ملازمین کی 2 روزکی تنخواہیں فنڈ میں دی جائیں گی جب کہ حبیب بینک کے سربراہ نے ڈیم کی تعمیر کیلئے 10 کروڑدینے کا اعلان کیا ہے ۔

کراچی(نیوز ڈیسک )اسٹیٹ بینک کے تمام ملازمین نے 2 دن کی تنخواہیں جبکہ حبیب بینک نے 10 کروڑڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکام نے کہا ہے کہ پانی آج کا نہیں آنے والی نسلوں کا مسئلہ ہے،ڈیم کے لیے فنڈزکی معاونت میں کوئی رکاوٹ نہیں آنے دیں گے۔کراچی میں اسٹیٹ بینک حکام نے دیامیربھاشا ڈیم کے حوالے سے پریس کانفرنس میں تمام ملازمین کی 2 دن کی تنخواہیں ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کرتے ہوئےکہا

کہ آبی ذخائر کسی بھی ملک کیلئے اہم ہیں، پانی آج کا نہیں آنے والی نسلوں کا مسئلہ ہے، آبی ذخائرکے لئے فنڈز 16 ہزاربینکوں میں جمع ہو سکتے ہیں جب کہ فنڈزکی معاونت میں کوئی رکاوٹ نہیں آنے دیں گے۔دوسری جانب ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک شمس الحسن نے کانفرنس میں اعلان کیا کہ گورنر اسٹیٹ بینک اورتمام ملازمین کی 2 روزکی تنخواہیں فنڈ میں دی جائیں گی جب کہ حبیب بینک کے سربراہ نے ڈیم کی تعمیر کیلئے 10 کروڑدینے کا اعلان کیا ہے ۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں