اہم خبریں

معروف اینکر پرسن اقرار الحسن کی پہلی اہلیہ تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل، وجہ کیا بنی؟جان کر آپ بھی افسردہ ہو جائینگے

  منگل‬‮ 10 جولائی‬‮ 2018  |  12:35
نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک )اقرار الحسن کے مداحوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر، پہلی اہلیہ کی حالت تشویشناک، امریکہ کے ہسپتال میں زیر علاج۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے مطابق معروف اینکر پرسن اقرار الحسن کی پہلی اہلیہ کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اور وہ امریکہ کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اس حوالے سے اقرار الحسن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے ہسپتال میں بستر پربیہوش اپنی اہلیہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں اور پاکستانی قوم سےان کیلئے دعائوں کی اپیل کی ہے ۔ اقرار

(خبر جا ری ہے)

کا اپنے پیغام میں کہنا تھاکہ ان کی اہلیہ امریکی ریاست فلوریڈا میں لگاتار مرگی کے تین شدید دوروں کی وجہ سے چار روز سے ہسپتال میں داخل اور زیر علاج ہیں، اس موقع پر اقرار الحسن نے اپنے گھر والوں سے دوری کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا گھر والوں اور فیملی سے دور ہونے کی وجہ سے شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑا تاہم اب حالات نارمل ہیں۔اس موقع پر اقرار الحسن نے اپنے بیٹے پہلاج کی ہمت کی داد دیتے ہوئے بتایا کہ اس موقع پر پہلاج نے نہایت ہمت اور بہادری کا مظاہرہ کیا ہے۔

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک )اقرار الحسن کے مداحوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر، پہلی اہلیہ کی حالت تشویشناک، امریکہ کے ہسپتال میں زیر علاج۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے مطابق معروف اینکر پرسن اقرار الحسن کی پہلی اہلیہ کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اور وہ امریکہ کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اس حوالے سے اقرار الحسن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے ہسپتال میں بستر پربیہوش اپنی اہلیہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں اور پاکستانی قوم سےان کیلئے دعائوں کی اپیل کی ہے ۔ اقرار الحسن کا اپنے پیغام میں کہنا تھا

کہ ان کی اہلیہ امریکی ریاست فلوریڈا میں لگاتار مرگی کے تین شدید دوروں کی وجہ سے چار روز سے ہسپتال میں داخل اور زیر علاج ہیں، اس موقع پر اقرار الحسن نے اپنے گھر والوں سے دوری کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا گھر والوں اور فیملی سے دور ہونے کی وجہ سے شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑا تاہم اب حالات نارمل ہیں۔اس موقع پر اقرار الحسن نے اپنے بیٹے پہلاج کی ہمت کی داد دیتے ہوئے بتایا کہ اس موقع پر پہلاج نے نہایت ہمت اور بہادری کا مظاہرہ کیا ہے۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں