اہم خبریں

عمران خان کے بعد ایک اور شادی، دولہا کا تعلق ن لیگ سے ہے؟ ریحام خان کا حیرت انگیز انکشاف، شیخ رشید شادی کرنے والے لوگوں میں شمار نہیں ہوتے بلکہ وہ ۔۔! سنگین دعویٰ کر دیا

  پیر‬‮ 25 جون‬‮ 2018  |  23:05
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی آنے والی کتاب میں سے کچھ مندرجات نے ہلچل پیدا کی لیکن اصل حقیقت تو کتاب سامنے آنے پر ہی واضح ہو گی لیکن کتاب کے کچھ اقتباسات سامنے آنے سے ریحام خان کا خوب چرچا ہوتا رہا، اب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک صارف نے ریحام خان سے سوال کرتے ہوئے لکھا کہ آپ ن لیگ کے رہنماؤں کو بے نقاب کرنے کے لیے کتاب کب لکھ رہی ہیں، میرے خیال میں آپ سچ بے نقاب کرنے والی اور اچھی مصنفہ ہیں۔ جس کے

(خبر جا ری ہے)

ریحام خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جب میں کسی سے شادی کروں گی۔ اس ٹویٹر پیغام کا مطلب یہ نکلتا ہے کہ جب کسی لیگی رہنما سے شادی کروں گی تو انہیں بے نقاب کروں گی، عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے یہ بات ازراہ مذاق لکھی ہے لیکن صارفین کا کہنا ہے کہ ریحام خان نے اپنی ایک اور شادی کا اشارہ دیا ہے۔ ایک صارف نے اپنے پیغام میں کہا کہ آپ کہیں تو شیخ صاحب سے بات کروں رشتے کی، جس کے جواب میں ریحام خان نے کہا کہ کیا وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہیں؟ ریحام نے مزید لکھا کہ میرے خیال میں ان کا شمار شادی کرنے والوں میں نہیں ہوتا بلکہ وہ کچھ وقت کوٹھے پر گزارنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ ٹوئیٹر پر ایک صارف نے ریحام خان سے سوال کرتے ہوئے لکھا کہ آپ ن لیگ کے رہنماؤں کو بے نقاب کرنے کے لیے کتاب کب لکھ رہی ہیں، میرے خیال میں آپ سچ بے نقاب کرنے والی اور اچھی مصنفہ ہیں۔ جس کے جواب میں ریحام خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جب میں کسی سے شادی کروں گی۔ اس ٹویٹر پیغام کا مطلب یہ نکلتا ہے کہ جب کسی لیگی رہنما سے شادی کروں گی تو انہیں بے نقاب کروں گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی آنے والی کتاب میں سے کچھ مندرجات نے ہلچل پیدا کی لیکن اصل حقیقت تو کتاب سامنے آنے پر ہی واضح ہو گی لیکن کتاب کے کچھ اقتباسات سامنے آنے سے ریحام خان کا خوب چرچا ہوتا رہا، اب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک صارف نے ریحام خان سے سوال کرتے ہوئے لکھا کہ آپ ن لیگ کے رہنماؤں کو بے نقاب کرنے کے لیے کتاب کب لکھ رہی ہیں، میرے خیال میں آپ سچ بے نقاب کرنے والی اور اچھی مصنفہ ہیں۔

جس کے جواب میں ریحام خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جب میں کسی سے شادی کروں گی۔ اس ٹویٹر پیغام کا مطلب یہ نکلتا ہے کہ جب کسی لیگی رہنما سے شادی کروں گی تو انہیں بے نقاب کروں گی، عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے یہ بات ازراہ مذاق لکھی ہے لیکن صارفین کا کہنا ہے کہ ریحام خان نے اپنی ایک اور شادی کا اشارہ دیا ہے۔ ایک صارف نے اپنے پیغام میں کہا کہ آپ کہیں تو شیخ صاحب سے بات کروں رشتے کی، جس کے جواب میں ریحام خان نے کہا کہ کیا وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہیں؟ ریحام نے مزید لکھا کہ میرے خیال میں ان کا شمار شادی کرنے والوں میں نہیں ہوتا بلکہ وہ کچھ وقت کوٹھے پر گزارنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ ٹوئیٹر پر ایک صارف نے ریحام خان سے سوال کرتے ہوئے لکھا کہ آپ ن لیگ کے رہنماؤں کو بے نقاب کرنے کے لیے کتاب کب لکھ رہی ہیں، میرے خیال میں آپ سچ بے نقاب کرنے والی اور اچھی مصنفہ ہیں۔ جس کے جواب میں ریحام خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جب میں کسی سے شادی کروں گی۔ اس ٹویٹر پیغام کا مطلب یہ نکلتا ہے کہ جب کسی لیگی رہنما سے شادی کروں گی تو انہیں بے نقاب کروں گی

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں