اہم خبریں

زعیم قادری کی دھماکہ خیز پریس کانفرنس کے بعد حمزہ شہبازبھی کھل کر سامنے آگئے، سینئر کارکنوں اور انتخابی امیدواروں سےملاقات میں بڑا اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 22 جون‬‮ 2018  |  13:06
لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے‘ دھرنوں اور انتشار کی سیاست میں فیصلے کا دن آرہا ہے‘ پی ٹی آئی پشاور کو اکھاڑنے اور دھول اڑانے کے علاوہ کچھ نہیں کرسکی۔ جمعہ کو حمزہ شہباز سے (ن) لیگ کے سینئر کارکنوںاور انتخابی امیدواروں نے ملاقاتیں کیں۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ دھرنوں اور انتشار کی سیاست میں فیصلے کا دن آرہا ہے۔ عمران خان عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے (ن) لیگ کی پانچ سالہ دور حکومت کی کارکردگی عوام کے سامنے رکھے گی۔ پی ٹی

(خبر جا ری ہے)

کو اکھاڑنے اور دھول اڑانے کے علاوہ کچھ نہیں کرسکی۔

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے‘ دھرنوں اور انتشار کی سیاست میں فیصلے کا دن آرہا ہے‘ پی ٹی آئی پشاور کو اکھاڑنے اور دھول اڑانے کے علاوہ کچھ نہیں کرسکی۔ جمعہ کو حمزہ شہباز سے (ن) لیگ کے سینئر کارکنوںاور انتخابی

امیدواروں نے ملاقاتیں کیں۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ دھرنوں اور انتشار کی سیاست میں فیصلے کا دن آرہا ہے۔ عمران خان عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے (ن) لیگ کی پانچ سالہ دور حکومت کی کارکردگی عوام کے سامنے رکھے گی۔ پی ٹی آئی پشاور کو اکھاڑنے اور دھول اڑانے کے علاوہ کچھ نہیں کرسکی۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں