اہم خبریں

کہنے اور کرنے کو کچھ نہ بچا۔۔ڈاکٹرز نے کلثوم نواز سے متعلق تشویشناک خبرنواز شریف کو سنا دی، حسین نواز کی بھی تصدیق

  منگل‬‮ 19 جون‬‮ 2018  |  15:05
لندن (نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو غیر معینہ مدت تک وینٹی لیٹر پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ اْن کی والدہ کلثوم نواز غیر معینہ مدت تک وینٹی لیٹر پر رہیں گی۔انہوں نے کہاکہ ان کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے ٗبس دعا کریں۔واضح رہے کہ لندن میں زیر علاج کلثوم نواز کی حالت بدستور انتہائی تشویش ناک ہے ٗڈاکٹرز نے اْن کی طبیعت کے حوالے سے نواز شریف کو بریفنگ دی ہے، جس کے دوران اْن کا کہنا

(خبر جا ری ہے)

ابھی وینٹی لیٹر نہیں ہٹا سکتے۔ڈاکٹرز نے شریف فیملی کو بتایا کہ پچھلے ایک ہفتے کے دوران کلثوم نواز کی طبیعت میں بہتری نظر نہیں آ سکی ہے، کلثوم نواز کا ایک بار اور جائزہ لیا جائے گا لیکن کوئی وقت نہیں دے سکتے۔

لندن (نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو غیر معینہ مدت تک وینٹی لیٹر پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ اْن کی والدہ کلثوم نواز غیر معینہ مدت تک وینٹی لیٹر پر رہیں گی۔انہوں نے کہاکہ ان کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے ٗبس دعا کریں۔واضح رہے کہ لندن میں زیر علاج

کلثوم نواز کی حالت بدستور انتہائی تشویش ناک ہے ٗڈاکٹرز نے اْن کی طبیعت کے حوالے سے نواز شریف کو بریفنگ دی ہے، جس کے دوران اْن کا کہنا تھا کہ ابھی وینٹی لیٹر نہیں ہٹا سکتے۔ڈاکٹرز نے شریف فیملی کو بتایا کہ پچھلے ایک ہفتے کے دوران کلثوم نواز کی طبیعت میں بہتری نظر نہیں آ سکی ہے، کلثوم نواز کا ایک بار اور جائزہ لیا جائے گا لیکن کوئی وقت نہیں دے سکتے۔

موضوعات:

loading...