اہم خبریں

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں وٹس ایپ سروس معطل

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  12:28
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس معطل ۔صارفین کو ایک دوسرے سےرابطہ کرنے میں مشکلات کا سامنا، بعدازاں پاکستان میں سروس کی بحالی کی اطلاعات ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت مختلف ممالک میں وٹس ایپ سروس معطل ہونے کی وجہ سے صارفین کو رابطہ کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ بعدازاں پاکستان میں وٹس ایپ سروس بحالی کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔پاکستان ، بھارت سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں واٹس ایپ سروس بہت دیر تک معطل رہی ۔ دوسری جانب پاکستان میں وٹس ایپ سروس کی بحالی کے بعد

(خبر جا ری ہے)

بھی سامنے آئی ہے کہ تاحال سروس جزوی بحال ہوئی ہے جب کہ ابھی بھی سروس ڈاؤن ہے جس سے صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس معطل ۔صارفین کو ایک دوسرے سےرابطہ کرنے میں مشکلات کا سامنا، بعدازاں پاکستان میں سروس کی بحالی کی اطلاعات ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت مختلف ممالک میں وٹس ایپ سروس معطل ہونے کی وجہ سے صارفین کو رابطہ کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

بعدازاں پاکستان میں وٹس ایپ سروس بحالی کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔پاکستان ، بھارت سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں واٹس ایپ سروس بہت دیر تک معطل رہی ۔ دوسری جانب پاکستان میں وٹس ایپ سروس کی بحالی کے بعد یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ تاحال سروس جزوی بحال ہوئی ہے جب کہ ابھی بھی سروس ڈاؤن ہے جس سے صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں