اہم خبریں

لودھراں سے پارٹی ٹکٹ نہ دینے کا تنازعہ بڑھ گیا، شہباز شریف کا پیر اقبال شاہ سے رابطہ، بڑی پیشکش کر دی، پیر اقبال کی تحریک انصاف میں شمولیت کی تیاریاں

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  21:14
لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات 2018ء کے لیے ٹکٹ نہ دینے پر مسلم لیگ (ن) کے پیر اقبال شاہ اور ان کے بیٹے نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے پیر اقبال شاہ اور عامر اقبال شاہ کو منانے کے لیے فون کیا ہے اور پیر اقبال شاہ کو یقین دہائی کرائی ہے کہ انہیں حلقہ این اے 161 سے الیکشن لڑایا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے عبدالرحمان کانجو پیر اقبال شاہ کے گھر پہنچ گئے اس کے علاوہ ن

(خبر جا ری ہے)

صدر شہباز شریف نے ان سے فون پر رابطہ کیا اور انہیں این اے 161 سے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے الیکشن لڑانے کی یقین دہانی کرائی۔

لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات 2018ء کے لیے ٹکٹ نہ دینے پر مسلم لیگ (ن) کے پیر اقبال شاہ اور ان کے بیٹے نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے پیر اقبال شاہ اور عامر اقبال شاہ کو منانے کے لیے فون کیا ہے اور پیر اقبال شاہ کو یقین دہائی

کرائی ہے کہ انہیں حلقہ این اے 161 سے الیکشن لڑایا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے عبدالرحمان کانجو پیر اقبال شاہ کے گھر پہنچ گئے اس کے علاوہ ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے ان سے فون پر رابطہ کیا اور انہیں این اے 161 سے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے الیکشن لڑانے کی یقین دہانی کرائی۔

loading...