اہم خبریں

تحریک لبیک نے تمام سیاسی جماعتوں کو ہلا کر رکھ دیا، عام انتخابات میں ٹکٹ مولویوں کو نہیں بلکہ کن کو دیے؟ خادم حسین رضوی کا دھماکہ خیز اعلان

  پیر‬‮ 11 جون‬‮ 2018  |  23:09
لاہور(نیوز ڈیسک) انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ایسے امیدوار سامنے لائیں جو جیت کی ضمانت ہو اور لوگ اسے ووٹ کی طاقت سے منتخب کر لیں، دوسری جانب تحریک لبیک نے مولویوں کو ٹکٹ دینے کی بجائے عام عوام کو ٹکٹ دینے کا اعلان کیا ہے، تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین نے کہا کہ آپ لوگ یہ نہ سمجھیں کہ ہم انتخابات میں مولویوں کو میدان میں اتاریں گے، انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس جتنی درخواستیں آئی ہیں ان میں مولوی تو ایک فیصد بھی نہیں ہیں، اس موقع پر انہوں نے

(خبر جا ری ہے)

میں آپ لوگوں سے کہتا ہوں کہ آگے آئیں اور اپنا ملک چلائیں۔ خادم حسین رضوی نے کہا کہ آپ سامنے آئیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کرسیاں بھی لیں اور ختم نبوت پر ڈاکے بھی ڈالیں، ایسا ہرگز نہیں ہو گا اور نہ ہم ایسا ہونے دیں گے۔

لاہور(نیوز ڈیسک) انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ایسے امیدوار سامنے لائیں جو جیت کی ضمانت ہو اور لوگ اسے ووٹ کی طاقت سے منتخب کر لیں، دوسری جانب تحریک لبیک نے مولویوں کو ٹکٹ دینے کی بجائے عام عوام کو ٹکٹ دینے کا اعلان کیا ہے، تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین نے کہا کہ آپ لوگ یہ نہ سمجھیں کہ ہم انتخابات میں مولویوں کو

میدان میں اتاریں گے، انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس جتنی درخواستیں آئی ہیں ان میں مولوی تو ایک فیصد بھی نہیں ہیں، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میں آپ لوگوں سے کہتا ہوں کہ آگے آئیں اور اپنا ملک چلائیں۔ خادم حسین رضوی نے کہا کہ آپ سامنے آئیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کرسیاں بھی لیں اور ختم نبوت پر ڈاکے بھی ڈالیں، ایسا ہرگز نہیں ہو گا اور نہ ہم ایسا ہونے دیں گے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں