اہم خبریں

اثاثے چھپانے پر شیخ رشید اہل یا پھر نا اہل۔۔؟ قوم کے سچ جاننے کا وقت آگیا، سپریم کورٹ سے بڑی خبر

  منگل‬‮ 5 جون‬‮ 2018  |  15:00
اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک شکیل اعوان نے شیخ رشید کے خلاف درخواست کے جلد فیصلے کے لئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ منگل کو شیخ رشید کے خلاف درخواست کے جلد فیصلے کے لئے سپریم کورٹ میں اپیل کی گئی۔ درخواست لیگی رہنما ملک شکیل اعوان نے دائر کی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ بیس مارچ کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔ دو ماہ سے فیصلہ نہیں سنایا جارہا۔ حلقہ کی عوام جلد فیصلے کی توقع رکھتے ہیں۔ عدالتی فیصلے کا شیخ رشید کی اہلیت پر براہ راست اثر ہوگا درخواست میں

(خبر جا ری ہے)

گئی کہ فیصلہ جلد سنایا جائے۔

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک شکیل اعوان نے شیخ رشید کے خلاف درخواست کے جلد فیصلے کے لئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ منگل کو شیخ رشید کے خلاف درخواست کے جلد فیصلے کے لئے سپریم کورٹ میں اپیل کی گئی۔ درخواست لیگی رہنما ملک شکیل اعوان نے

دائر کی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ بیس مارچ کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔ دو ماہ سے فیصلہ نہیں سنایا جارہا۔ حلقہ کی عوام جلد فیصلے کی توقع رکھتے ہیں۔ عدالتی فیصلے کا شیخ رشید کی اہلیت پر براہ راست اثر ہوگا درخواست میں استدعا کی گئی کہ فیصلہ جلد سنایا جائے۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں