اہم خبریں

جنوبی پنجاب سے ن لیگ کا صفایا۔۔ ایک یا دو نہیں بلکہ کتنےلیگی رہنمائوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

  بدھ‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:24
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کو جنوبی پنجاب سے ایک اور بڑا جھٹکا، ایک یا دو نہیں بلکہ 6اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے بھکر سے ن لیگ کی 6وکٹیں گراد ہیں اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر افضل خان ڈھانڈلہ، رکن قومی اسمبلی عامر عنایت شہانی ، ملک غضنفر چھینہ ، امیر محمد خان ، سابق ایم این اے حسن خیلی اور ثنا اللہ مستی آج شام پاکستان تحرمتعدد اراکین اسمبلی نے مسلم لیگ ن سے بغاوت کر کے اپنا ایک الگ گروپ جنوبی پنجاب صوبہ محاذ بنایاتھا جوکہ

(خبر جا ری ہے)

انصاف میں ضم ہو چکا ہے۔ یک انصاف میں شمولیت کا عمران خان کے ساتھ پریس کانفرنس میں اعلان کرینگے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل جنوبی پنجاب سے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کو جنوبی پنجاب سے ایک اور بڑا جھٹکا، ایک یا دو نہیں بلکہ 6اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے بھکر سے ن لیگ کی 6وکٹیں گراد ہیں اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر افضل خان ڈھانڈلہ، رکن قومی اسمبلی عامر عنایت شہانی ، ملک غضنفر چھینہ ، امیر محمد خان ،

سابق ایم این اے حسن خیلی اور ثنا اللہ مستی آج شام پاکستان تحرمتعدد اراکین اسمبلی نے مسلم لیگ ن سے بغاوت کر کے اپنا ایک الگ گروپ جنوبی پنجاب صوبہ محاذ بنایاتھا جوکہ بعدازاں تحریک انصاف میں ضم ہو چکا ہے۔ یک انصاف میں شمولیت کا عمران خان کے ساتھ پریس کانفرنس میں اعلان کرینگے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل جنوبی پنجاب سے

موضوعات:

loading...