اہم خبریں

یہ پاکستانی جنرل اب داڑھی اُگا کر شام میں جنگ لڑنے چلا گیا ہے، یہ جب میجر اور کرنل تھا تو اس وقت کیا کچھ کرتا رہا؟ پرویز مشرف نے پاک فوج کے ہی اہم جنرل پر سنگین الزامات عائد کر دیے

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  21:21
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شاہد عزیز میرا رشتہ دار اور غیرمتوازن شخصیت ہے، کسی کو خاص معلوم تو نہیں لیکن شاہد عزیز شاید داڑھی اُگا کر شام میں گیا ہوا ہے اور یہاں تک کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وہاں مر چکا ہے۔ پرویز مشرف نے جنرل شاہد عزیز کی کتاب میں انکشافات اور کارگل ایشو کی ابتدا میں صرف چار لوگوں کومعلوم ہونے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہبالکل شاہد عزیز نے 100فیصد صحیح کہا، اگر

(خبر جا ری ہے)

کوئی کارگل جیسا آپریشن کرنا ہے، آپ نے ڈھنڈورا پیٹ کر کرنا ہے تاکہ وہ انڈیا آ جائے ادھر اور ہم کر ہی نہ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ شاہد عزیز سے پوچھو کیا یہ ملٹری سکھاتی ہے؟ ہمیں سیکریسی سکھاتی ہے، جس کو یہ بتانا ضروری ہو، صرف اس کو بتائیں گے اور کسی کونہیں پتہ ہونا چاہیے، یہ ڈویژن کاکام تھا جو نارتھ ایریاکی ڈویژن ہے تو کیوں ہم نے سب دنیا کو بتانا ہے، پرویز مشرف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہاں تک آپ شاہد عزیز کی کتاب کی بات کر رہے ہیں، آپ شاہد عزیز کا ریفرنس نہ دیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ نہیں جانتے کہ ایک زمانے میں شاہد عزیز کیا تھا، میں جانتا ہوں کہ جب یہ میجر اور کرنل تھا، اس وقت یہ کیا کر رہا ہوتا تھا، یہ ایک ان بیلنسڈ آدمی ہے کبھی ایک طرف تو کبھی دوسری طرف۔ سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ لکھتا ہے سب شاہدعزیز شاہد عزیز کرتے تھے۔ سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شاہد عزیز میرا رشتہ دار اور غیرمتوازن شخصیت ہے، کسی کو خاص معلوم تو نہیں لیکن شاہد عزیز شاید داڑھی اُگا کر شام میں گیا ہوا ہے اور یہاں تک کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وہاں مر چکا ہے۔

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شاہد عزیز میرا رشتہ دار اور غیرمتوازن شخصیت ہے، کسی کو خاص معلوم تو نہیں لیکن شاہد عزیز شاید داڑھی اُگا کر شام میں گیا ہوا ہے اور یہاں تک کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وہاں مر چکا ہے۔ پرویز مشرف نے جنرل شاہد عزیز کی کتاب میں انکشافات اور

کارگل ایشو کی ابتدا میں صرف چار لوگوں کومعلوم ہونے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہبالکل شاہد عزیز نے 100فیصد صحیح کہا، اگر آپ نے کوئی کارگل جیسا آپریشن کرنا ہے، آپ نے ڈھنڈورا پیٹ کر کرنا ہے تاکہ وہ انڈیا آ جائے ادھر اور ہم کر ہی نہ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ شاہد عزیز سے پوچھو کیا یہ ملٹری سکھاتی ہے؟ ہمیں سیکریسی سکھاتی ہے، جس کو یہ بتانا ضروری ہو، صرف اس کو بتائیں گے اور کسی کونہیں پتہ ہونا چاہیے، یہ ڈویژن کاکام تھا جو نارتھ ایریاکی ڈویژن ہے تو کیوں ہم نے سب دنیا کو بتانا ہے، پرویز مشرف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہاں تک آپ شاہد عزیز کی کتاب کی بات کر رہے ہیں، آپ شاہد عزیز کا ریفرنس نہ دیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ نہیں جانتے کہ ایک زمانے میں شاہد عزیز کیا تھا، میں جانتا ہوں کہ جب یہ میجر اور کرنل تھا، اس وقت یہ کیا کر رہا ہوتا تھا، یہ ایک ان بیلنسڈ آدمی ہے کبھی ایک طرف تو کبھی دوسری طرف۔ سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ لکھتا ہے سب شاہدعزیز شاہد عزیز کرتے تھے۔ سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شاہد عزیز میرا رشتہ دار اور غیرمتوازن شخصیت ہے، کسی کو خاص معلوم تو نہیں لیکن شاہد عزیز شاید داڑھی اُگا کر شام میں گیا ہوا ہے اور یہاں تک کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وہاں مر چکا ہے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں