اہم خبریں

بیٹی کا ایسا شرمناک کام کہ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر باپ ہوش ہی کھو بیٹھا، بھائی اور بھتیجوں کے ساتھ مل کر ایسا کام کر دیا کہ جان کر ہر کسی کی روح کانپ اٹھے

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  15:47
بہاولنگر (آئی این پی) منچن آبا دکے موضع بلندہ قائمکا میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اپنی بیٹی اور اس کے مبینہ آشنا کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق محمد یٰسین کو شک تھا کہ اسی گا?ں کے رہائشی محمد جاوید کے اس کی بیٹی ثانیہ بی بی سے ناجائز تعلقات ہیں۔ محمد یٰسین اپنے بھائیوں اور بھتیجوں کے ہمراہ کلہاڑیوں سے سلح ہوکر محمد جاوید کے گھر گھس گئے او رگھیسٹتے ہوئے اپنے گھر لے گئے جہاں پر اپنی بیٹی ثانیہ بی بی اور جاوید کو کلہاڑیوں کے پے در پے

(خبر جا ری ہے)

موقع پر ہلاک کردیا۔تھانہ میکلوڈ گنج پولیس نے محمد یٰسین وغیرہ چھ افراد کے خلاف مدعی جہانگیر کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

بہاولنگر (آئی این پی) منچن آبا دکے موضع بلندہ قائمکا میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اپنی بیٹی اور اس کے مبینہ آشنا کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق محمد یٰسین کو شک تھا کہ اسی گا?ں کے رہائشی محمد جاوید کے اس کی بیٹی ثانیہ بی بی سے ناجائز تعلقات ہیں۔ محمد یٰسین اپنے بھائیوں اور بھتیجوں کے

ہمراہ کلہاڑیوں سے سلح ہوکر محمد جاوید کے گھر گھس گئے او رگھیسٹتے ہوئے اپنے گھر لے گئے جہاں پر اپنی بیٹی ثانیہ بی بی اور جاوید کو کلہاڑیوں کے پے در پے وار کرکے موقع پر ہلاک کردیا۔تھانہ میکلوڈ گنج پولیس نے محمد یٰسین وغیرہ چھ افراد کے خلاف مدعی جہانگیر کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں