اہم خبریں

میں مدینے چلا۔۔میں مدینے چلا لاہور کا نوجوان حج کا فریضہ ادا کرنے کیلئے تنہا ہی سائیکل پر سعودیہ روانہ جانتے ہیں محمد عرفان کتنے دنوں میں سعودی عرب پہنچے گا؟عشق کی عجیب داستان رقم

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  17:37
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور کا رہائشی نوجوان حج کا فریضہ ادا کرنے کے لیے سائیکل پر سعودی عرب روانہ ہو گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق محمد عرفان لاہور سے کراچی اور کراچی سے عراق و ایران سے ہوتا ہوا سعودی عرب پہنچے گا اور اس کا یہ سفر آئندہ 99دنوں میں تکمیل کو پہنچے گا۔ محمد عرفان نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس نےپاکستان اور سعودی عرب دونوں ممالک کے قومی پرچم اپنے ساتھ لے لیے ہیں کیونکہ جہاں اسکا مقصد حج کا فریضہ ادا کرنا ہے وہیں دونوں ممالک کے درمیان مضبوط

(خبر جا ری ہے)

کا اظہار کرنا بھی ہے ۔محمد عرفان نے مزید بتایا کہ اس کا یہ سفر 99دنوں میں مکمل ہو گا اور وہ حکام سے ویزے کا طلبگار ہے تاکہ آسانی سے حج کا فریضہ ادا کیا جا سکے۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور کا رہائشی نوجوان حج کا فریضہ ادا کرنے کے لیے سائیکل پر سعودی عرب روانہ ہو گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق محمد عرفان لاہور سے کراچی اور کراچی سے عراق و ایران سے ہوتا ہوا سعودی عرب پہنچے گا اور اس کا یہ سفر آئندہ 99دنوں میں تکمیل کو پہنچے گا۔ محمد عرفان نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا

کہ اس نےپاکستان اور سعودی عرب دونوں ممالک کے قومی پرچم اپنے ساتھ لے لیے ہیں کیونکہ جہاں اسکا مقصد حج کا فریضہ ادا کرنا ہے وہیں دونوں ممالک کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات کا اظہار کرنا بھی ہے ۔محمد عرفان نے مزید بتایا کہ اس کا یہ سفر 99دنوں میں مکمل ہو گا اور وہ حکام سے ویزے کا طلبگار ہے تاکہ آسانی سے حج کا فریضہ ادا کیا جا سکے۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں