اہم خبریں

وزیراعظم شاہد خاقان کاصادق سنجرانی کو چیئرمین سینٹ نہ ماننے کا اعلان ۔۔جواب میں صادق سنجرانی نے مزار اقبالؒ پر کھڑے ہو کر ایسا اعلان کر دیاکہ پوری ن لیگ کوشرم سے پانی پانی کر دیا، بڑی بات کہہ گئے

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  14:31
لاہور( این این آئی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بڑے بھائی ہیں جو کہتے ہیں کہیں،ابھی تو ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جو انہیں اچھا نہ لگے ۔ مزار اقبال ؒپر حاضری کے بعد صحافیوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہمیرا دل اپنے ملک کے ساتھ ہے ۔ صحافی نے سوال کیا کہ آپ ملک کسے کہتے ہیں جس پر انہوں نے کہا کہ میں ملک پاکستان کو کہتا ہوں ۔ انہوںنے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ

(خبر جا ری ہے)

ابھی ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جو انہیں اچھا نہ لگے ۔ وزیر اعظم بڑے بھائی ہیںجو کہتے ہیں کہیں۔

لاہور( این این آئی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بڑے بھائی ہیں جو کہتے ہیں کہیں،ابھی تو ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جو انہیں اچھا نہ لگے ۔ مزار اقبال ؒپر حاضری کے بعد صحافیوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہمیرا دل اپنے

ملک کے ساتھ ہے ۔ صحافی نے سوال کیا کہ آپ ملک کسے کہتے ہیں جس پر انہوں نے کہا کہ میں ملک پاکستان کو کہتا ہوں ۔ انہوںنے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ میں تو ابھی ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جو انہیں اچھا نہ لگے ۔ وزیر اعظم بڑے بھائی ہیںجو کہتے ہیں کہیں۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں