اہم خبریں

’’خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو‘‘ عمران خان کے ساتھ شیخ رشید بھی تاحیات نا اہل۔۔دونوں یاروں کے ساتھ کیا کچھ ہونے والا ہے؟تہلکہ خیز خبر آگئی

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  12:44
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام ’ٹو نائٹ وِد معید پیرزادہ ‘میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62ون ایف کی تشریح کرتے ہوئے اس کے تحت نا اہل ہونے والے کو تاحیات نا اہل قرار دیا ہےاس آئین کے آرٹیکل کے تحت صرف نواز شریف اور جہانگیر ترین ہی نا اہل نہیں ہوئے بلکہ آئین کے اسی آرٹیکلکے تحت شیخ رشید کا بھی کیس سپریم کورٹ میں ہے اور ہو سکتا ہے کہ کل کوئی سیاستدان اٹھ کر کیلفورنیا کورٹ کا

(خبر جا ری ہے)

کر آئے اور سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف درخواست دائر کرتے ہوئے استدعا کرے کہ کیونکہ عمران خان صادق اور امین نہیں رہے انہوں نے جھوٹ بولا ہے لہٰذا انہیں آرٹیکل 62ون ایف کے تحت تاحیات نا اہل کیا جائے ۔خیال رہے کہ حامد میر کا اشارہ سیتا وائٹ کیس کی جانب تھا۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام ’ٹو نائٹ وِد معید پیرزادہ ‘میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62ون ایف کی تشریح کرتے ہوئے اس کے تحت نا اہل ہونے والے کو تاحیات نا اہل قرار دیا ہےاس آئین کے آرٹیکل کے تحت صرف نواز شریف اور جہانگیر ترین ہی نا اہل نہیں ہوئے بلکہ آئین کے اسی آرٹیکلکے

تحت شیخ رشید کا بھی کیس سپریم کورٹ میں ہے اور ہو سکتا ہے کہ کل کوئی سیاستدان اٹھ کر کیلفورنیا کورٹ کا فیصلہ لے کر آئے اور سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف درخواست دائر کرتے ہوئے استدعا کرے کہ کیونکہ عمران خان صادق اور امین نہیں رہے انہوں نے جھوٹ بولا ہے لہٰذا انہیں آرٹیکل 62ون ایف کے تحت تاحیات نا اہل کیا جائے ۔خیال رہے کہ حامد میر کا اشارہ سیتا وائٹ کیس کی جانب تھا۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں