اہم خبریں

قرآن مجید پڑھنے کیلئے جانیوالی 5سالہ بچی کو 16سالہ لڑکا چھت پر لے گیا،بچی کی چیخ و پکار پر لوگ چھت پر گئے تو وہاں ایسا منظر دیکھا کہ ہر کسی کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی

  اتوار‬‮ 15 اپریل‬‮ 2018  |  17:04
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایمن آباد کے نواحی علاقہ اگوبھنڈر میں 5 سالہ بچی سے زیادتی پر ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق محمد عاصم ولد ریاست علی کی پانچ سالہ معصوم بچی ثانیہ بلال رحمانی ساکن اگو بھنڈر کے گھر قرآن پڑھنے جاتی تھی۔ گزشتہ روز جب ثانیہ قرآن مجید پڑھنے کے لیے گئی تو بلال رحمانی کا 16سالہ بیٹا علی بچی کو بہانے سے چھت پر لے گیا اور اس سے زیادتی کر ڈالی۔ بچی کی چیخ و پکار پر لوگ چھت پر پہنچے تو ملزم بچی کو خون میں لت پت چھوڑ کر فرار ہو گیا ۔بچی کے والد کی رپورٹ

(خبر جا ری ہے)

ایمن آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے بر وقت کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔واضح رہے کہ حالیہ چند دنوں میں ملک بھرمیں ایسے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا ہے۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایمن آباد کے نواحی علاقہ اگوبھنڈر میں 5 سالہ بچی سے زیادتی پر ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق محمد عاصم ولد ریاست علی کی پانچ سالہ معصوم بچی ثانیہ بلال رحمانی ساکن اگو بھنڈر کے گھر قرآن پڑھنے جاتی تھی۔ گزشتہ روز جب ثانیہ قرآن مجید پڑھنے کے لیے گئی تو بلال رحمانی کا 16سالہ بیٹا علی بچی کو بہانے

سے چھت پر لے گیا اور اس سے زیادتی کر ڈالی۔ بچی کی چیخ و پکار پر لوگ چھت پر پہنچے تو ملزم بچی کو خون میں لت پت چھوڑ کر فرار ہو گیا ۔بچی کے والد کی رپورٹ پر تھانہ ایمن آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے بر وقت کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔واضح رہے کہ حالیہ چند دنوں میں ملک بھرمیں ایسے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا ہے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں