اہم خبریں

’’نواز شریف کی طرف سے  اسٹیبلشمنٹ کیساتھ18مرتبہ رابطہ کیا گیا ‘‘ ہر دفعہ کیا جواب ملا؟ رابطہ کرنے والے کون لوگ ہیں ؟ حامد میر کے حیرت انگیز انکشافات

  اتوار‬‮ 15 اپریل‬‮ 2018  |  15:46
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ نواز کی طرف سے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ اب تک 18رابطے ہو چکے ہیں جن لوگوں نے رابطے کیا وہ سب چھپے نہیں رہے ۔ خبر کی تفصیل کے مطابق پاکستان کے سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد نے نے ایک پروگرام کے دوران انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی جانب سے  اسٹیبلشمنٹ  18رابطے ہوئے ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ شہباز شریف کی پوزیشن اس وقت جو بھی ہے اس سے اخلاف رائے کر سکتے ہیں لیکن قول و فعل میں

(خبر جا ری ہے)

کے سامنے ہے ۔ نواز شریف کی جانب سے بیک ڈور چینل رابطے کا انکشاف ہوا ہے جس کی تعداد اب تک 18ہوچکی ہے اور جن لوگوں نے رابطے کئے ہیں وہ بھی سب کے سامنے ہیں ۔حامد میر کا کہناتھا کہ نواز شریف کے خیال میں 2000میں جن لوگوں کیساتھ ڈیل کی گئی تھی وہ دوبارہ بھی ہو سکتی ہے جبکہ ایسا کبھی نہیں ہو سکتا ۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ نواز کی طرف سے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ اب تک 18رابطے ہو چکے ہیں جن لوگوں نے رابطے کیا وہ سب چھپے نہیں رہے ۔ خبر کی تفصیل کے مطابق پاکستان کے سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد نے نے ایک پروگرام کے دوران انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی جانب سے  اسٹیبلشمنٹ  18رابطے ہوئے ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ

شہباز شریف کی پوزیشن اس وقت جو بھی ہے اس سے اخلاف رائے کر سکتے ہیں لیکن قول و فعل میں تضاد سب کے سامنے ہے ۔ نواز شریف کی جانب سے بیک ڈور چینل رابطے کا انکشاف ہوا ہے جس کی تعداد اب تک 18ہوچکی ہے اور جن لوگوں نے رابطے کئے ہیں وہ بھی سب کے سامنے ہیں ۔حامد میر کا کہناتھا کہ نواز شریف کے خیال میں 2000میں جن لوگوں کیساتھ ڈیل کی گئی تھی وہ دوبارہ بھی ہو سکتی ہے جبکہ ایسا کبھی نہیں ہو سکتا ۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں