اہم خبریں

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب’’وزیر برائے عمران خان‘‘قرار

  پیر‬‮ 2 اپریل‬‮ 2018  |  16:12
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ایاز میر نے وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو ’’ وزیر برائے عمران خان ‘ قرار دے دیا۔نجی ٹی وی چینل پر ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ایاز امیر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی گفتگو اور سوچ کا معیار بلند کر لیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی صرف عمران خان پر ہی تنقید کرتے رہتے ہیں۔ایاز میر کا کہنا تھا کہ نواز شریف ک اور پھر وہ جو بھی باتیں کرتے ہیں اس کو مریم اورنگزیب دہراتی ہیں ۔مریم اورنگزیب کا تو محکمہ ہی عمران خان ہے۔ و رونے

(خبر جا ری ہے)

ہے لیکن وہ اپنا راگ تبدیل کر لیں کیونکہ ان کی ایک جیسی باتیں سن سن کر ہم تھک گئے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ایاز میر نے وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو ’’ وزیر برائے عمران خان ‘ قرار دے دیا۔نجی ٹی وی چینل پر ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ایاز امیر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی گفتگو اور سوچ کا معیار بلند کر لیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف

بھی صرف عمران خان پر ہی تنقید کرتے رہتے ہیں۔ایاز میر کا کہنا تھا کہ نواز شریف ک اور پھر وہ جو بھی باتیں کرتے ہیں اس کو مریم اورنگزیب دہراتی ہیں ۔مریم اورنگزیب کا تو محکمہ ہی عمران خان ہے۔ و رونے کا حق ہے لیکن وہ اپنا راگ تبدیل کر لیں کیونکہ ان کی ایک جیسی باتیں سن سن کر ہم تھک گئے ہیں

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں