اہم خبریں

لگتا ہے آپ کے گھر آکر آپ سے بات کرنی ہوگی ،سعد رفیق کی پیراگون سوسائٹی کے معاملے پر بات کرنیوالے صحافی کو دھمکی

  بدھ‬‮ 21 مارچ‬‮ 2018  |  14:59
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی عارف نظامی نے بتایا کہ کچھ دنوں پہلے کی بات ہے کہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو ملنے گیا ، اس سے پہلے وزیر ریلوے سعد رفیق نے ریلوے کلب میں لنچ دیا تھااور مجھے کہا کہ نظامی صاحب میں نے آپ کے پروگرام میں آنا ہے، جب میں نے دریافت کیا تو انہوں نے کہا کہ میں آپ کا پروگرام بڑے غور سے دیکھتا ہوں، میں سنتا ہوں کہ آپ کیا فرماتے ہیں۔مجھے لگتا ہے کہ کسی دن آپ کے گھر آ کر آپ سے بات کرنی پڑے گی۔ عارف نظامی نے کہا

(خبر جا ری ہے)

رفیق نے مجھ سے گلہ کیا یا اس کو آپ دھمکی آمیز گلہ کہہ لیں،اس پر میں کیا کہہ سکتا تھا؟ انہوں نے کہا کہ میں اپنے پروگرام میں سعد رفیق کو بلاؤں گا ، اگر وہ کہتے ہیں کہ پیرا گون سوسائٹی سے ان کا کوئی تعلق نہیں تو ہمیں ان کا موقف لینا چاہئیے، اگر نواز شریف کا احتساب ہو سکتا ہے تو سعد رفیق کا کیوں نہیں ہو سکتا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی عارف نظامی نے بتایا کہ کچھ دنوں پہلے کی بات ہے کہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو ملنے گیا ، اس سے پہلے وزیر ریلوے سعد رفیق نے ریلوے کلب میں لنچ دیا تھااور مجھے کہا کہ نظامی صاحب میں نے آپ کے پروگرام میں آنا ہے، جب میں نے دریافت کیا تو انہوں نے کہا کہ میں آپ کا پروگرام بڑے غور سے دیکھتا ہوں، میں سنتا ہوں کہ آپ کیا فرماتے ہیں۔مجھے لگتا ہے

کہ کسی دن آپ کے گھر آ کر آپ سے بات کرنی پڑے گی۔ عارف نظامی نے کہا کہ سعد رفیق نے مجھ سے گلہ کیا یا اس کو آپ دھمکی آمیز گلہ کہہ لیں،اس پر میں کیا کہہ سکتا تھا؟ انہوں نے کہا کہ میں اپنے پروگرام میں سعد رفیق کو بلاؤں گا ، اگر وہ کہتے ہیں کہ پیرا گون سوسائٹی سے ان کا کوئی تعلق نہیں تو ہمیں ان کا موقف لینا چاہئیے، اگر نواز شریف کا احتساب ہو سکتا ہے تو سعد رفیق کا کیوں نہیں ہو سکتا؟

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں