اہم خبریں

آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل کے بعد اپنا روزگار اسکیم میں بھی مبینہ بد عنوانی ،2014ء میں 17ہزارگاڑیاں کس طرح خریدی گئیں؟ چونکا دینے والے انکشافات

  منگل‬‮ 13 مارچ‬‮ 2018  |  22:58
لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کے بعد اپناروزگارسکیم میں مبینہ بدعنوانی کے شعبے میں اہم ریکارڈ طلب کر لیا، محکمہ ٹرانسپورٹ پی اینڈڈی سے تمام دستاویزات طلب کر لی گئیں۔نجی ٹی وی نے نیب ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ اپناروزگارسکیم کے تحت 2014ء میں 17ہزارگاڑیاں بغیر ٹینڈر خریدی گئیں جس پر مزید تحقیقات کے لیے متعلقہمحکموں سے دستاویزات طلب کی جارہی ہیں۔نیب حکام نے آج چودہ مارچ تک منصوبے کے معاہدے اور فنانشل رپورٹ جمع کرانے کا بھی حکم دیا ہے جبکہ کنٹریکٹ دستاویزات کیساتھ اشتہارات کا ڈیٹابھی طلب

(خبر جا ری ہے)

ہے۔

لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کے بعد اپناروزگارسکیم میں مبینہ بدعنوانی کے شعبے میں اہم ریکارڈ طلب کر لیا، محکمہ ٹرانسپورٹ پی اینڈڈی سے تمام دستاویزات طلب کر لی گئیں۔نجی ٹی وی نے نیب ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ اپناروزگارسکیم کے تحت

2014ء میں 17ہزارگاڑیاں بغیر ٹینڈر خریدی گئیں جس پر مزید تحقیقات کے لیے متعلقہمحکموں سے دستاویزات طلب کی جارہی ہیں۔نیب حکام نے آج چودہ مارچ تک منصوبے کے معاہدے اور فنانشل رپورٹ جمع کرانے کا بھی حکم دیا ہے جبکہ کنٹریکٹ دستاویزات کیساتھ اشتہارات کا ڈیٹابھی طلب کیا گیا ہے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں