اہم خبریں

اس بار کتنی شدید گرمی پڑے گی،محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کردی،گزشتہ سانحات کو سامنے رکھتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ریڈ الرٹ جاری

  منگل‬‮ 13 مارچ‬‮ 2018  |  22:07
کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں مئی اور جون میں سخت گرمی پڑ سکتی ہے جس کے دوران ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔ اس لیے کراچی کی عوام تیار رہیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے دوران کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے ڈایریکٹر عبدالرشید کے مطابق، مئی اور جون میں سخت گرمی ہوگیاور ہیٹ ویو کا بھی خدشہ ہے۔ہیٹ ویو کے تناظر میں گزشتہ سانحات کو سامنے رکھتے ہوئے متعلقہ اداروں کو بھی الرٹ ہونا پڑے گا ۔عبدالرشید کے مطابق،

(خبر جا ری ہے)

گزرجانے کے بعد، جولائی میں موسم بہتری کی طرف آئے گا۔شہریوں کو امید ہے کہ ہیٹ ویو کے دوران پیشگی اقدامات ضرور کیے جائیں گے۔

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں مئی اور جون میں سخت گرمی پڑ سکتی ہے جس کے دوران ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔ اس لیے کراچی کی عوام تیار رہیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے دوران کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے ڈایریکٹر عبدالرشید کے مطابق،

مئی اور جون میں سخت گرمی ہوگیاور ہیٹ ویو کا بھی خدشہ ہے۔ہیٹ ویو کے تناظر میں گزشتہ سانحات کو سامنے رکھتے ہوئے متعلقہ اداروں کو بھی الرٹ ہونا پڑے گا ۔عبدالرشید کے مطابق، رمضان کے گزرجانے کے بعد، جولائی میں موسم بہتری کی طرف آئے گا۔شہریوں کو امید ہے کہ ہیٹ ویو کے دوران پیشگی اقدامات ضرور کیے جائیں گے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں