اہم خبریں

ہاں میں نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے اپنے امیدوار کو ووٹ نہیں دیا، ن لیگ کی اہم رہنما کھل کرسامنے آگئیں،ووٹ نہ دینے کی حیرت انگیز وجہ بتادی

  پیر‬‮ 12 مارچ‬‮ 2018  |  22:48
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین نے اپنے پارٹی امیدوار کو ووٹ نہیں دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق (ن) لیگ کی سینیٹر کلثوم پروین نے ویڈیو بیان میں کہا کہ ڈپٹی چیئرمین کیلئے انہوں نے پیپلز پارٹی کے امیدوار سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو ووٹ دیا جبکہ لیگی امیدوار عثمان کاکڑ کو ووٹ نہیں دیا۔ سینیٹر کلثوم پروین نے وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ عثمان کاکڑ (ن) لیگ کے اتحادی ہیں ان سے سوال کیا گیا کہ آپ نے چیئرمین سینیٹ کیلئے کس کو ووٹ دیا جس پر جواب دیا کہ چیئرمین سینیٹ

(خبر جا ری ہے)

امیدوار کو ووٹ دیاکیونکہ وہ زیادہ سینئر تھے ۔ پارٹی میں تقسیم کے سوال پر انہوں نے کہا کہ پارٹی میں کوئی تقسیم نہیں ۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین نے اپنے پارٹی امیدوار کو ووٹ نہیں دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق (ن) لیگ کی سینیٹر کلثوم پروین نے ویڈیو بیان میں کہا کہ ڈپٹی چیئرمین کیلئے انہوں نے پیپلز پارٹی کے امیدوار سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو ووٹ دیا جبکہ لیگی امیدوار عثمان کاکڑ کو ووٹ نہیں دیا۔

سینیٹر کلثوم پروین نے وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ عثمان کاکڑ (ن) لیگ کے اتحادی ہیں ان سے سوال کیا گیا کہ آپ نے چیئرمین سینیٹ کیلئے کس کو ووٹ دیا جس پر جواب دیا کہ چیئرمین سینیٹ کیلئے اپنے امیدوار کو ووٹ دیاکیونکہ وہ زیادہ سینئر تھے ۔ پارٹی میں تقسیم کے سوال پر انہوں نے کہا کہ پارٹی میں کوئی تقسیم نہیں ۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں