اہم خبریں

عمران خان کی شادی کا وزیراعظم بننے سے کوئی تعلق نہیں ہے، اگرشادی سے وزیراعظم بنتے تو۔۔۔۔گورنرسندھ محمدزبیربولے تو بہت کچھ بول پڑے

  پیر‬‮ 19 فروری‬‮ 2018  |  20:19
کراچی(این این آئی)گورنر سندھ محمد زبیر نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو تیسری شادی کرنے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔میڈیا سے بات چیت میں گورنرسندھ نے کہا کہ عمران خان کو خوشیاں ملیں اور ان کی زندگی میں سکون آئے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی شادی کا وزیراعظم بننے سے کوئی تعلق نہیں ہے، اگرشادی سے وزیراعظم بنتے تو تمام کنوارے شادی کرلیتے۔گورنر سندھ نے کہا کہ عمران خان کی شادی سے سیاسی رسہ کشی پرکوئی فرق نہیں پڑے گا۔انتخابات وقت پر نہ ہونے کا کوئی جوازموجود نہیں ہے، جون کے

(خبر جا ری ہے)

میں اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی۔گورنرسندھ محمد زبیر نے کہا کہ آصف زرداری راؤانوارسے متعلق دیئے گئے بیان کو واپس لیں اور انہوں نے کہا کہ اللہ کرے ایم کیوایم کے ٹکڑے ہونا رک جائیں۔

کراچی(این این آئی)گورنر سندھ محمد زبیر نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو تیسری شادی کرنے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔میڈیا سے بات چیت میں گورنرسندھ نے کہا کہ عمران خان کو خوشیاں ملیں اور ان کی زندگی میں سکون آئے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی شادی کا وزیراعظم بننے سے کوئی تعلق نہیں ہے، اگرشادی سے وزیراعظم بنتے تو

تمام کنوارے شادی کرلیتے۔گورنر سندھ نے کہا کہ عمران خان کی شادی سے سیاسی رسہ کشی پرکوئی فرق نہیں پڑے گا۔انتخابات وقت پر نہ ہونے کا کوئی جوازموجود نہیں ہے، جون کے پہلے ہفتے میں اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی۔گورنرسندھ محمد زبیر نے کہا کہ آصف زرداری راؤانوارسے متعلق دیئے گئے بیان کو واپس لیں اور انہوں نے کہا کہ اللہ کرے ایم کیوایم کے ٹکڑے ہونا رک جائیں۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں