اہم خبریں

قبل از وقت انتخابات؟ لودھراں میں تحریک انصاف کی ن لیگ کے ہاتھوں شکست پر مشاہد حسین نے بڑا دعویٰ کردیا،نوازشریف کو حیرت انگیز مشورہ

  منگل‬‮ 13 فروری‬‮ 2018  |  18:14
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قبل از وقت انتخابات۔۔۔! لودھراں میں تحریک انصاف کی ن لیگ کے ہاتھوں شکست پر مشاہد حسین نے بڑا دعویٰ کردیا،نوازشریف کو حیرت انگیز مشورہ ، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن میں نئے نئے شامل ہونے والے مشاہد حسین سید نے لودھراں میں تحریک انصاف کی مسلم لیگ ن کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مسلم لیگ ن کی بڑی بڑی کامیابی ہے انہوں نے اس موقع پر نوازشریف کو معنی خیز مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ” اب معلق پارلیمان کو الوداع کرنے کا وقت آگیا ہے“ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ

(خبر جا ری ہے)

کامیابی سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ لوگوں نے اپنا فیصلہ سنادیا ہے بازی پلٹ گئی ن لیگ نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی ہے ”یہ میاں صاحب کے لئے بڑی کامیابی ہے ”اب معلق پارلیمان کو الوداع کہنے کا وقت آگیا ہے “۔

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قبل از وقت انتخابات۔۔۔! لودھراں میں تحریک انصاف کی ن لیگ کے ہاتھوں شکست پر مشاہد حسین نے بڑا دعویٰ کردیا،نوازشریف کو حیرت انگیز مشورہ ، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن میں نئے نئے شامل ہونے والے مشاہد حسین سید نے لودھراں میں تحریک انصاف کی مسلم لیگ ن کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مسلم لیگ ن کی بڑی بڑی کامیابی ہے

انہوں نے اس موقع پر نوازشریف کو معنی خیز مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ” اب معلق پارلیمان کو الوداع کرنے کا وقت آگیا ہے“ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی کامیابی سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ لوگوں نے اپنا فیصلہ سنادیا ہے بازی پلٹ گئی ن لیگ نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی ہے ”یہ میاں صاحب کے لئے بڑی کامیابی ہے ”اب معلق پارلیمان کو الوداع کہنے کا وقت آگیا ہے “۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں