اہم خبریں

پنجاب میں جنسی درندے بے لگام، 5 بااثر افراد اپنے 15 ساتھیوں کے ہمراہ نوجوان سے جنسی زیادتی، برہنہ کرکے ڈانس کرواتے رہے، لرزہ خیز واقعہ

  جمعرات‬‮ 18 جنوری‬‮ 2018  |  22:16
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) زمینداروں نے ایک نوجوان کو برہنہ کرکے اس سے ڈانس کروایا اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی بھی کی۔ ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جھنگ تحصیل احمد پور سیال کے علاقے کچاپکا میں ایک نوجوان کو با اثر زمینداروں نے ننگا کرکے اپنے ڈیرے پر ڈانس کروایا اور اس کے ساتھ زیادتی بھی کی گئی اور اس سے بدفعلی کرتے ہوئے ویڈیو بھی بنائی گئی، اخبار کی رپورٹ کے مطابق اختر علی نامی نوجوان کو چند روز قبل پانچ ملزمان علی محمد، علی شاہ، محمد اکمل اور زاہد حسین نے اغوا کیا اور اس نوجوان

(خبر جا ری ہے)

ڈیرے پر لے جا کر ان لوگوں نے ا پنے دیگر پندرہ ساتھیوں کے ہمراہ اس سے زیادتی کی اور اسے برہنہ کرکے نچواتے رہے، اس موقع پر ملزمان نے اس نوجوان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر تم نے کسی کو بتایا تو تمہاری یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر عام کر دی جائے گی لیکن پولیس نے ان پانچ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم علی شاہ کو گرفتاربھی کر لیا ہے اور دوسرے ملزمان کو پکڑنے کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) زمینداروں نے ایک نوجوان کو برہنہ کرکے اس سے ڈانس کروایا اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی بھی کی۔ ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جھنگ تحصیل احمد پور سیال کے علاقے کچاپکا میں ایک نوجوان کو با اثر زمینداروں نے ننگا کرکے اپنے ڈیرے پر ڈانس کروایا اور اس کے ساتھ زیادتی بھی کی گئی اور اس سے بدفعلی کرتے ہوئے ویڈیو بھی بنائی گئی، اخبار کی رپورٹ کے مطابق اختر علی نامی نوجوان کو چند روز قبل پانچ ملزمان علی محمد، علی شاہ، محمد

اکمل اور زاہد حسین نے اغوا کیا اور اس نوجوان کو اپنے ڈیرے پر لے جا کر ان لوگوں نے ا پنے دیگر پندرہ ساتھیوں کے ہمراہ اس سے زیادتی کی اور اسے برہنہ کرکے نچواتے رہے، اس موقع پر ملزمان نے اس نوجوان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر تم نے کسی کو بتایا تو تمہاری یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر عام کر دی جائے گی لیکن پولیس نے ان پانچ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم علی شاہ کو گرفتاربھی کر لیا ہے اور دوسرے ملزمان کو پکڑنے کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔

loading...