اہم خبریں

شہبازشریف کا پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے زیر تعمیر منصوبے کا دورہ

  ہفتہ‬‮ 2 دسمبر‬‮ 2017  |  16:44
لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے زیر تعمیر منصوبے کا دورہ۔وزیراعلیٰ کا منصوبے کے پہلے مرحلے کے کاموں پر اطمینان کا اظہار۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ہدایت کی کہ پہلے مرحلے میں مریضوں اورانکے لواحقین کیلئے گاڑیوں کی پارکنگ کا بہترین انتظام کیا جائے ،منصوبے کو خوبصورت بنانے کیلئے لینڈا سکیپنگ پر خصوصی توجہ دی جائے ۔تعمیراتی کاموں کو مقررہمدت میں ہر صورت مکمل ہونا چا ہیے۔ منصوبے کے تمام کام انتہائی معیاری ہونے چاہیے۔شہبازشریف نے کہا کہ تعمیراتی کاموں کے معیار پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ چھتوں کی سیلنگ

(خبر جا ری ہے)

بھی جلد مکمل کیاجائے ۔اس موقع پروزیراعلیٰ سے ہسپتال کے لئے بھرتی ہونے والے نرسنگ عملے نے ملاقات کی۔شہبازشریف نے کہا کہ آپ کو دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے عزم اور جذبے کے ساتھ کام کرنا ہے ۔دکھی انسانیت کے زخموں پر مرہم رکھنا آپ کی ذمہ داری ہے ۔

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے زیر تعمیر منصوبے کا دورہ۔وزیراعلیٰ کا منصوبے کے پہلے مرحلے کے کاموں پر اطمینان کا اظہار۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ہدایت کی کہ پہلے مرحلے میں مریضوں اورانکے لواحقین کیلئے گاڑیوں کی پارکنگ کا بہترین انتظام کیا جائے ،منصوبے کو خوبصورت بنانے کیلئے لینڈا سکیپنگ پر خصوصی توجہ دی جائے ۔تعمیراتی کاموں کو مقررہمدت میں ہر صورت مکمل ہونا چا ہیے۔

منصوبے کے تمام کام انتہائی معیاری ہونے چاہیے۔شہبازشریف نے کہا کہ تعمیراتی کاموں کے معیار پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ چھتوں کی سیلنگ کا کام بھی جلد مکمل کیاجائے ۔اس موقع پروزیراعلیٰ سے ہسپتال کے لئے بھرتی ہونے والے نرسنگ عملے نے ملاقات کی۔شہبازشریف نے کہا کہ آپ کو دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے عزم اور جذبے کے ساتھ کام کرنا ہے ۔دکھی انسانیت کے زخموں پر مرہم رکھنا آپ کی ذمہ داری ہے ۔

loading...