اہم خبریں

عید میلاد النبیؐ پر سرکاری ملازمین کی خوشیاں دوبالا

  بدھ‬‮ 29 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  16:59
لاہور( این این آئی)سرکاری ملازمین عید میلاد النبیﷺ پر عام تعطیل کے باعث مسلسل تین تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے یکم دسمبر بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہفتہ اور اتوار کی وجہ سےسرکاری ملازمین تین تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ دوسرے شہروں سے آنے والے کئی سرکاری ملازمین نے جمعرات کی پیشگی چھٹی لے لی ہے جبکہ باقی آج ڈیوٹی دینے کے بعد اپنے آبائی علاقوں کو روانہ ہو جائیں گے اور پیرکے

(خبر جا ری ہے)

پیرکے روز ڈیوٹی پر واپس آئیں گے۔

لاہور( این این آئی)سرکاری ملازمین عید میلاد النبیﷺ پر عام تعطیل کے باعث مسلسل تین تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے یکم دسمبر بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہفتہ اور اتوار کی وجہ سےسرکاری ملازمین تین تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ دوسرے شہروں سے آنے والے کئی سرکاری ملازمین نے جمعرات کی پیشگی چھٹی لے لی ہے جبکہ باقی آج ڈیوٹی دینے کے بعد اپنے آبائی علاقوں کو روانہ ہو جائیں گے اور پیرکے روز ڈیوٹی پر واپس آئیں گے۔

loading...