اہم خبریں

شیریں مزاری کی بیٹی کی پاک فوج کے خلاف ہرزا سرائی تحریک انصاف کھل کر سامنے آگئی، بڑا اعلان کر دیا

  بدھ‬‮ 29 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  16:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان دھرنا ختم کرانے کیلئے پاک فوج کی جانب سے ثالث کا کردار ادا کرنے پر شیریں مزاری کی بیٹی کی جانب سے پاک فوج پر شدید تنقید اور ہرزا سرائی کی ویڈیو سامنے آتے ہی سوشل میڈیا سمیت سیاسی حلقوں میں بھی ایک ہنگامہ برپا ہے اور اب خبر یہ ہے کہ تحریک انصاف بھی اس معاملے پر سامنے آچکی ہےاور اس نے ایمان مزاری کو مجرم قرار دیدیا ہے۔ تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکریٹری انفارمیشن پنجاب رانا ندیم احمد نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں لکھا کہ ”اختلاف رائے قابل قبول ہےلیکن

(خبر جا ری ہے)

قبول ہےلیکن مسلح افواج کو گالیاں دینا کسی صورت قبول نہیں، برا بھلا کہنا تمام سفارتی اداب کیخلاف اور اسے آزادی اظہاررائے قرار نہیں دیا جاسکتا بلکہ ہمارے آئین کے مطابق یہ مجرمانہ فعل ہے “۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان دھرنا ختم کرانے کیلئے پاک فوج کی جانب سے ثالث کا کردار ادا کرنے پر شیریں مزاری کی بیٹی کی جانب سے پاک فوج پر شدید تنقید اور ہرزا سرائی کی ویڈیو سامنے آتے ہی سوشل میڈیا سمیت سیاسی حلقوں میں بھی ایک ہنگامہ برپا ہے اور اب خبر یہ ہے کہ تحریک انصاف بھی اس معاملے پر سامنے آچکی ہےاور اس نے ایمان مزاری کو مجرم قرار دیدیا ہے۔

تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکریٹری انفارمیشن پنجاب رانا ندیم احمد نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں لکھا کہ ”اختلاف رائے قابل قبول ہےلیکن مسلح افواج کو گالیاں دینا کسی صورت قبول نہیں، برا بھلا کہنا تمام سفارتی اداب کیخلاف اور اسے آزادی اظہاررائے قرار نہیں دیا جاسکتا بلکہ ہمارے آئین کے مطابق یہ مجرمانہ فعل ہے “۔

loading...