اہم خبریں

پاکستان

بحریہ ٹاؤن کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کے شاندار فیصلے کے بعدمزدوروں کو جینے کی نئی امید مل گئی! فیصلے پر مزدوروں کا جشن ،مٹھائیاں تقسیم

  اتوار‬‮ 24 مارچ‬‮ 2019  |  19:40
اسلام آباد(نیوزڈیسک)بحریہ ٹاؤن کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کے شاندار فیصلے کے بعدمزدوروں کو جینے کی نئی امید مل گئی! فیصلے پر مزدوروں کا جشن ،مٹھائیاں تقسیم ، تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کے شاندار فیصلے کے بعد مزدوروں کوجینے کی نئی امید مل گئی ...

سوشل میڈیا پر ’’وی سپورٹ اختر حسین ‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، طاقتور ڈرگ مافیا کے خلاف ایکشن لینے والے چیئرمین ڈریپ شیخ اختر حسین کی حمایت میں عوام نے فیصلہ سنا دیا

  جمعرات‬‮ 14 مارچ‬‮ 2019  |  0:28
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز ’’وی سٹینڈ ود شیخ اختر حسین‘‘ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ رہا اور اس وقت ’’وی سپورٹ اختر حسین ‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے، یاد رہے کہ چیئرمین شپ کے لیے شیخ اختر حسین کی پی ایچ ڈی کی ڈگری چیلنج ہوئی ہے ...

مردہ قرار دینے کے جھوٹے کیس کے بعد ایک اور جھوٹا کیس،ڈگری جعلی ہونے کی جھوٹی خبروں پر ڈاکٹر اختر حسین کا شدید ردعمل سامنے آگیا

  منگل‬‮ 12 مارچ‬‮ 2019  |  22:30
جب سے سی ای او ڈریپ شیخ اختر حسین نے طاقتور ڈرگ مافیا کے خلاف ایکشن لیا ہے اس وقت سے سی ای او ڈریپ کے خلاف طاقتور مافیا مختلف کارروائیوں میں مصروف ہے کبھی ایک جھوٹا کیس جس میں شیخ اختر حسین کو مردہ قرار دے کر ریلیف لینا ...

پاک بھارت کشیدگی : معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی میدان میں آگئیں، ایسی بات کہہ دی کہ کو ئی سو چ بھی نہیں سکتا

  بدھ‬‮ 27 فروری‬‮ 2019  |  12:22
کراچی (این این آئی) پاکستان اور بھارت میں جاری حالیہ کشیدگی میں اداکارہ ماہرہ خان نے امن کا پیغام جاری کردیا۔ماہرہ خان نے فاطمہ بھٹو کی ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کی خواہش رکھنے سے بڑی کوئی جہالت نہیں ہوسکتی،بھارت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، پاکستان ...

دنیا کا بلند ترین محاذ جنگ سیاچن جہاںبھارتی فوجی 90دن تک نہا نہیں سکتے، ایسے حقائق جو آپ پہلے نہیں جانتے ہونگے

  جمعرات‬‮ 3 جنوری‬‮ 2019  |  16:21
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)سیاچن محاذ پر جہاں بھارتی فوجی 90دن تک بھی نہیں نہاپاتے،اب وہاں پانی کے متبادل غسل کی مصنوعات دی جائیں گی۔ اس محاذ پر بھارت کے یومیہ سات کروڑ کے اخراجات ہوتے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق گزشتہ دس برس میں تقریباً 170 بھارتی فوجی اس محاذ پر ...

زونگ فور جی کےسوشل ریسپانسبلٹی پروگرام کے رضا کاروں کی پناہ گزین بے گھر اور محتاج بچوں سے ملاقات، تحائف تقسیم کئے

  جمعرات‬‮ 27 دسمبر‬‮ 2018  |  13:55
اسلام آباد(پ ر)ZONG4Gکے مشہور اور علامتی کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلٹی پروگرام " ایک نئی امید"کے رضاکار وں نے ـ" بسیرا ٹرسٹ" اسلام آباد میں پنا ہ گزین بے گھر اور محتاج بچوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ اس ملاقات کا مقصد بچوں میں خود اعتمادی کا فروغ، ...

ملکی تعلیمی اداروں کو غیر ملکی دبائو کے باعث تباہ نہ کیا جائے

  بدھ‬‮ 26 دسمبر‬‮ 2018  |  16:51
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک ترک ایک بہترین تعلیمی نظام ہے جو گزشتہ 20 برس سے پاکستانی طلبہ و طالبات کو جدید خطوط پر استوار تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ساتھ انھیں شدت پسندی اور دھوکہ دہی جیسی سماجی برایئوں سے بچاوکے لیے کوشاں ہے۔ پاک ترک اسکولز ہمیشہ سے قومی ...

پاک ترک سکول پر کون قبضہ کرنا چاہتا ہے؟ اس سکول کا قیام کس شاندارسنت رسول ؐ کی بنیاد پر عمل میں لایا گیا تھا؟ سکول کے طلبہ نے چیف جسٹس آف پاکستان سے کیا اپیل کر دی ؟

  جمعہ‬‮ 21 دسمبر‬‮ 2018  |  17:32
اسلام آباد(پ ر)پاک ترک فائونڈیشن کے طلبہ نے قوم ، رہنمائوں ، منصفین اور خصوصاََ چیف جسٹس آف پاکستان سے دردمندانہ اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاک ترک اسکولز کے طلبہ نہ تو دہشتگرد ہیں اور نہ ہی ہماری تربیت دہشتگردوں نے کی ہے۔ ہم اس قوم کیلئے ...

تاجروں‘صنعتکاروں اور کاروباری افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لائیور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 21 دسمبر‬‮ 2018  |  16:34
لاہور(آئی این پی) تاجروں‘صنعتکاروں اور کاروباری افراد کیلئے بڑی خوشخبری‘لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو پانچ سال سے زائد المعیاد ٹیکس وصولی کے نوٹسز جاری کرنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد فرخ عرفان نے مغل سٹیل لمیٹڈ کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزارکی ...

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری،ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کس منصوبے کیلئے بڑا قرضہ دے دیا؟

  جمعرات‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2018  |  19:36
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام کو بہتر بنانے کے لیے ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) اور حکومت میں 28 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا قرض اور گرانٹ معاہدہ طے پاگیا۔اے ڈی بی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ایک تقریب کے دوران ...