اہم خبریں

اہم خبریں

احد چیمہ وہ طو طا ہے جس میں شہبازشریف کی جان ہے ، عمران خان

  ہفتہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2018  |  17:30
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ احد چیمہ شہباز شریف کا فرنٹ مین ہے، احد چیمہ وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف کی جان ہے، نیب نے احد چیمہ کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا تو لاہور میں اس کے ...

پرویز مشرف پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم سلمان ڈار گرفتار

  ہفتہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2018  |  17:27
اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر پرویز مشرف پر خودکش حملے کے مرکزی ملزم سلمان ڈار کو گرفتار کرلیا گیا،ملزم کو سٹی ڈویڑن انویسٹی گیشن ونگ نے گرفتار کیا۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف پر2008ء میں خود کش حملہ کرنے والے مرکزی ملزم سلمان ڈار کو گزشتہ روز سٹی ...

آئین کہتا ہے اللہ کے بعد حاکم عوام ہیں ٗ اپنا اپنا کام کرو ٗ مدعی اور حکمران نہیں ٗمنصف بنو ٗ مریم نواز

  ہفتہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2018  |  17:15
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کہتا ہے اللہ تعالیٰ کے بعد حاکم عوام ہیں ٗ اپنا اپنا کام کرو ٗ مدعی اور حکمران نہیں منصف بنو ٗحکومت چلانا عوام پر چھوڑ دو ٗ مقدس اداروں کو ...

حسین حقانی کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرکے وطن واپس لانے کا فیصلہ

  ہفتہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2018  |  16:30
اسلام آباد(آن لائن) میمو گیٹ سکینڈل کے مرکزی کردار اور امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرکے وطن واپس لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ، وزارت داخلہ سے منظوری کے بعد ایف آئی اے نے انٹر پول ہیڈکوارٹر فرانس کو خط ...

کرپشن الزامات میں گرفتار احد چیمہ کے گرد گھیرا تنگ،نیب نے ایسا سامان قبضے میں لے لیا کہ پنجاب حکومت ہل کر رہ گئی

  ہفتہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2018  |  16:14
لاہور (آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک) آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن کے الزامات میں ملوث سینئر بیورو کریٹ احد چیمہ کے زیر استعمال موبائل فون اور لیپ ٹاپ کا ڈیٹا حاصل کرنے کے بعد نیب لاہور کی تحقیقاتی ٹیم نے اس ڈیٹا کی روشنی میں تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا ...

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف ایک اور شو کاز نوٹس

  ہفتہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2018  |  16:00
اسلام آباد(سی پی پی) سپریم جوڈیشل کونسل میں ایک ریفرنس کا سامنے کرنے والے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک جج کے خلاف اہم آئینی ادارے کے خلاف غیر ضروری تبصرہ کرنے پر شو کاز نوٹس جاری کردیا گیا۔وفاقی دارالحکومت کی عدالتِ عالیہ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف ...

نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار سمیت 14 اہلکاروں کے نام انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست میں شامل

  ہفتہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2018  |  14:54
کراچی(سی پی پی) ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملیر عابد قائم خانی نے کہاہے کہ نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار سمیت تمام 14 اہلکار و افسران کو انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انوسٹی گیشن ملیر عابد ...

بھارتی فوج کا پھر حملہ ،ایک شہری شہید، پاک فوج کا بھرپور جواب،بھارت کی متعدد چوکیاں نشانہ بن گئیں

  ہفتہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2018  |  14:14
راولپنڈی (این این آئی) بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور 3 زخمی ہوگئے ٗبھارتی فوج کی اشتعال انگیزی پر پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا ...

قصور جنسی سیکنڈل پر شاہد مسعود کے انکشافات ،چیف جسٹس کے حکم پر بننے والی تحقیقاتی کمیٹی سے کیا نکلا ،سب کچھ سامنے آگیا

  ہفتہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2018  |  12:57
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی شاہد مسعود زینب قتل کیس میں کئے جانے والے انکشافات کے بعد انکوائری کمیٹی کو مطئمن کرنے میں ناکام ہو گئے،ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں تحقیقات کرنے والے کمیٹی بھی کسی ٹھوس نتیجے پرنہیں پہنچ سکی۔ذرائع نے بتایا کہ انکوائری کمیٹی نے ...

کیا ریحام خان (ن) لیگ میں شامل ہورہی ہیں،نجی ٹی وی پروگرام میں دھماکہ خیز انکشاف، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

  ہفتہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2018  |  12:43
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی تجزیہ کار خاور گھمن نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ ریحام خان کے آج کل مسلم لیگ ن سے بہت زیادہ روابط ہیں۔وہ آج کل لاہور اور اسلام آباد کے کافی چکر لگا رہی ہیں اور یہ بھی سننے میں آیا ...