اہم خبریں

اہم خبریں

جسٹس ریٹائرڈ بھگوان داس کی زندگی پر ایک نظر

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  8:03
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جسٹس ریٹائرڈ رانابھگوان داس 20 دسمبر 1942 ءکو ضلع قمبر شہداد کوٹ کے شہر نصیر آباد کے ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ قانون کے ساتھ اسلامک اسٹیڈیز میں ماسٹرز کیا ،رانا بھگوان داس نے 1965ء میں بار میں شمولیت اختیار کی۔ 2سال کی پریکٹس کے بعد 1967 میں ...

این اے 122دھاندلی کیس، 27 فروری کو حتمی بحث کاحکم

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  7:50
لاہور(نیوز ڈیسک)الیکشن ٹریبونل نے این اے 122دھاندلی کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمرا ن خان اورسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے وکلاءکو 27فروری کو حتمی بحث کرنے کا حکم دے دیا۔الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم ملک نے ووٹوں کی تصدیق انگوٹھوں کے نشان کے ذریعے نادرا سے کروانے کی درخواست ...

نیب سزا کیس، سپریم کورٹ کی رحمان ملک کو بدھ تک دلائل دینے کی اجازت

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  7:42
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے رحمان ملک کو نیب کی جانب سے سنائی گئی سزا کیخلاف بدھ تک دلائل دینے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ میں نیب کی جانب سے رحمان ملک کو سنائی گئی سزا کیخلاف کیس کی سماعت جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ...

سپریم کورٹ کے سابق جسٹس (ر) رانا بھگوان داس انتقال کرگئے

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  7:37
کراچی(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ کے سابق جسٹس رانا بھگوان داس 73سال کی عمر میں انتقال کرگئے،صدرمملکت ممنون حسین ،وزیراعظم نوازشریف ،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، سابق صدر آصف زرداری سمیت سیاسی وسماجی قائدین نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔20 دسمبر 1942 کو نصیر آباد میں پیدا ہونے ...

جیکب آباد میں شر پسندوں نے 2 ٹاور تباہ کردیئے، بلوچستان کے متعدد علاقوں کی بجلی بند

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  6:51
جیکب آباد.... شر پسندوں نے ٹالانی کے قریب 132 کےوی کے 2 ٹاور دھماکے سے تباہ کردیئے جس کے نتیجے میں بلوچستان کے متعدد علاقوں کو بجلی کی فراہمی بند ہوگئی ہے۔ جیکب آباد کے علاقے ٹالانی کے قریب شر پسندوں نے 132 کے وی کے 2 ٹاورز کو دھماکے سے ...

سابق جسٹس رانا بھگوانداس انتقال کر گئے

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  6:40
کراچی۔۔۔۔پاکستان کی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس رانا بھگوانداس 73 سال کی عمر میں پیر کو کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔وہ دل کے عارضے میں کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ رانا بھگوانداس پہلے ہندو اور دوسرے غیر مسلم جج تھے جو سپریم کورٹ کے جسٹس بنے۔رانا ...

سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نواز کا برطانیہ میں آپریشن کامیاب

  اتوار‬‮ 22 فروری‬‮ 2015  |  14:42
برمنگھم: برطانیہ میں سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نواز کا آپریشن کامیاب ہوگیا۔ برطانوی شہر برمنگھم کے کوئن الزبتھ اسپتال میں سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نواز کا آپریشن ہوا، معالجین نے 12 گھنٹے طویل آپریشن کے دوران احمد نواز کی متاثرہ رگوں کی سرجری کی اور ...

‘گلگت بلتستان میں دھاندلی ہوئی تو سڑکوں پر نکلیں گے’

  اتوار‬‮ 22 فروری‬‮ 2015  |  14:33
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تیاریاں کی جارہی ہیں اور ایسا ہونے کی صورت میں وہ سڑکوں پر نکلیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کاکہنا تھا کہ دو ہزار تیرہ ...

خبردار! نیند کی کمی نوجوانوں میں ذیا بیطس کا سبب بھی بن سکتی ہے

  اتوار‬‮ 22 فروری‬‮ 2015  |  12:41
شکاگو :امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ مناسب نیند پوری نہ کرنے والے افراد میں ذیا بیطس کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ امریکا کی شکاگو یونیورسٹی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر آف میڈیسن ایسرا تسالی کی زیر نگرانی کی جانے والی تحقیق کے دوران ماہرین نے 18 سے 30 برس ...

سزائے موت عالمی قوانین کی خلاف ورزی نہیں – تسنیم اسلم

  جمعہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2015  |  16:29

ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہاہے کہ پاکستان افغانستا ن میں امن چاہتاہے کیونکہ افغانستان کا امن پاکستان کے لیے اہم ہے اس لیے ہمسایہ ملک ہونے کے ناطے ہر ممکن مدد فراہم کریں گے ۔ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے تسنیم اسلم نے کہا کہ پاکستان ...