اہم خبریں

اہم خبریں

لاہور : یوحنا آباد سے 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار، انٹیلی جنس ذرائع

  بدھ‬‮ 29 اپریل‬‮ 2015  |  16:27
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق یوحنا آباد سے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق گرفتار کیے جانے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبا ن سے ہے جبکہ ان میں میر محمد خان ، ضارب خان، امیر خان اور عبدالرحمان ...

جمعہ سے اسلام آباد کی تمام مساجد میں اذان اور نماز ایک وقت ادا ہوگی :سردار یوسف

  بدھ‬‮ 29 اپریل‬‮ 2015  |  15:18

اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ جمعہ سے اسلام ا باد کی تمام مساجد میں ایک ہی وقت میں اذان اور نماز ادا کی جائے گی ، جمعہ کو فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے ...

وہ قانون بتایا جائے جس سے پارلیمنٹ کو قانون سازی سے روکا جاسکے،سپریم کورٹ

  بدھ‬‮ 29 اپریل‬‮ 2015  |  14:22
اسلام آباد(نیو زڈیسک)سپریم کورٹ نے اٹھارہویں اور اکیسویں آئینی ترمیم کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران پارلیمنٹ کی جانب سے کی گئی قانون سازی کو کالعدم قرار دینے سے متعلق درخواست گزاروں کے وکلاءسے آئینی اور قانونی معاونت طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔ عدالت کا کہنا ہے ...

سعودی کابینہ میں اہم تبدیلیاں ، پاکستان کی حکمران جماعت نے سکھ کا سانس لیا

  بدھ‬‮ 29 اپریل‬‮ 2015  |  13:36
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ)سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے ولی عہد شہزادہ مقرن کو بن عبدالعزیز کو برطرف کردیا جس کے بعد وہ نائب وزیراعظم اول ہی نہیں رہے ، شہزادہ مقرن وہی شخصیت ہیں جو 2007ءمیںسابق صدر پرویز مشرف کے دور میں پاکستان ...

انتخا بی دھاندلی ، سیاسی جماعتوں نے تین سوالوں کے جوابات جوڈیشل کمیشن میں جمع کرا دیئے

  بدھ‬‮ 29 اپریل‬‮ 2015  |  13:14
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انتخا بی دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن میں سیاسی جماعتوں نے تین سوالوں کے جوابات جمع کرا دیئے ہیں اور اب دھاندلی کی تحقیقات کا معاملہ کمیشن پر چھوڑ دیا جماعت اسلامی ، تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے جواب داخل کیا ہے ...

جوڈیشل کمیشن کی کارروائی پر کمنٹس ،چیف جسٹس نے میڈیا کو کھری کھری سنا دیں

  بدھ‬‮ 29 اپریل‬‮ 2015  |  12:33
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جوڈیشل کمیشن کے سربراہ چیف جسٹس ناصر الملک نے کمیشن کی کارروائی پر میڈیا کمنٹس پر میڈیا کو کھری کھری سنا دیں ۔ بدھ کے روز سماعت کے دوران چیف جسٹس ناصر الملک کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کی کارروائی پر کافی بحث ہورہی ہے بعض ...

طالبان کا گڑھ مہمندایجنسی شرپسندوں سے مکمل پاک

  بدھ‬‮ 29 اپریل‬‮ 2015  |  12:02
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مہمندایجنسی جوایک زمانے میں تحریک طالبان پاکستان کاگڑھ سمجھا جاتا تھا کو شرپسندوں سے مکمل طورپرپاک کردیاگیاہے اورعلاقے میں اب ایک بھی نوگوایریانہیں ہے۔قیام پاکستان کے 4 سال بعد 1951 میں معرض وجودمیں آنے والی مہمندایجنسی فاٹا کے شمالی حصے میں ہے 8 تحصیلوں اورتقریباً 6 لاکھ ...

اسلام آباد :رینجر اہلکار نے اپنی رائفل سے گولی مار کر خودکشی کر لی

  بدھ‬‮ 29 اپریل‬‮ 2015  |  11:55
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد میں رینجر اہلکار نے اپنی ہی رائفل سے فائرنگ کر کے زندگی کا خاتمہ کر لیا ، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دی۔ رینجرز کے لانس نائیک خلیق نے گزشتہ صبح سات بجے کے قریب بری امام کیمپ ...

سعودی فرماںروا نے ولی عہد شہزادہ مقرن ، وزیر خارجہ سعود الفیصل کو برطرف کر دیا

  بدھ‬‮ 29 اپریل‬‮ 2015  |  7:58

ریاض( نیوز ڈیسک)سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ مقرن اور وزیر خارجہ سعود الفیصل کو برطرف کر دیا۔ سعودی ٹی وی کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ مقرن کو برطرف کر دیا وہ نائب وزیر اعظم بھی تھے۔ ان کی ...

سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے،نوازشریف

  منگل‬‮ 28 اپریل‬‮ 2015  |  23:59
لندن (نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ۔ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینگے ۔ عوام اور پارلیمنٹ نے ملک سے جمہوری عمل کو ناکام بنانے کی سازش مسترد کردی ۔ بھارت ...