اہم خبریں

اہم خبریں

جوڈیشل کمیشن کی سیل رپورٹ وزیراعظم سے پہلے کیسے لیک ہوگئی ؟ تہلکہ انگیزانکشاف

  جمعرات‬‮ 23 جولائی‬‮ 2015  |  16:17
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جوڈیشل کمیشن کی الیکشن میں مبینی دھاندلی کی رپورٹ کے اہم مندرجات گزشتہ شام ہی میڈیاکے ہاتھ لگ گئے تھے جبکہ اب یہ بات علم میں آئی ہے کہ ان مندرجات کا کسی کو علم نہیں تھا یا پھر مسلم لیگ ن کے وکیل شاہد حامد کے ...

اُردوکی بطورسرکاری زبان ترویج میں بڑی رکاوٹ افسر شاہی ہے، سپریم کورٹ

  جمعرات‬‮ 23 جولائی‬‮ 2015  |  15:21
اسلام آباد (نیوزڈیسک)عدالت عظمیٰ نے ’’اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینے اور دیگر صوبائی و علاقائی زبانوں کے فروغ‘‘ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران وفاق اور چاروں صوبوں کے لاء افسران اور وفاقی سیکرٹری اطلاعات کواس حوالہ سے لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے سیکرٹری سرور خان کے ...

ملک بھرمیں بارشوں کاسلسلہ جاری،سیلاب کاخدشہ

  جمعرات‬‮ 23 جولائی‬‮ 2015  |  15:11
کراچی (نیوزڈیسک)صوبہ خیبر پختونخواکے شہر چترال , گلگت بلتستان , پنجاب,سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا, چترال  راجن پور سمیت کئی علاقوںمیں بیسیوں بستیاں زیر آ ب , کچے مکانات پانی میں بہہ گئے . ڈیرہ غازی خان کے ...

صوبائی خودمختاری کو رول بیک کرنے سے وفاق کو سنگین خطرہ لاحق ہوجائے گا، چیئرمین سینیٹ

  جمعرات‬‮ 23 جولائی‬‮ 2015  |  14:52
اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ صوبائی خود مختاری کوسنگین خطرات لاحق ہیں انہوں نے کہا کہ صوبائی خودمختاری کو رول بیک کرنے سے وفاق کو سنگین خطرہ لاحق ہوجائے گا جس کا ملک متحمل نہیں ہوسکتا۔انہوں نے کہا کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان ...

وزیراعظم نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

  جمعرات‬‮ 23 جولائی‬‮ 2015  |  12:42
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر قانونی ماہرین کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا جس میں رپورٹ منظرعام پر لانے یا نہ لانے کے حوالے سے غور کیا جائے گا جب کہ ذرائع کے مطابق کمیشن کی رپورٹ وزارت قانون کی ویب سائٹ پر جاری ...

سندھ حکومت میں مبینہ کرپشن پر وزراءکے قلمدان تبدیل

  جمعرات‬‮ 23 جولائی‬‮ 2015  |  12:37
کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ کابینہ میں شامل مبینہ طور پر کرپشن میں ملوث کچھ ورزا ءسے وزارتیں واپس اور کچھ کے محکمے تبدیل کردیئے گئے ہیں، شرجیل میمن، گیان چند، سہیل سیال اور منظور وسان سمیت متعدد وزرا پر تبدیلی کی آری چل گئی ہے۔سندھ میں مبینہ طور پر مختلف وزراءسے ...

دریائے سندھ کی بے رحم موجیں ، فصلیں تباہ، ہزاروں خاندان بے گھر

  جمعرات‬‮ 23 جولائی‬‮ 2015  |  11:57
راجن پور(نیوز ڈیسک)بپھرے دریائے سندھ کی تباہ کاریاں رک نہ سکیں ، راجن پور میں بیٹ سوترہ کے مقام پر حفاظتی بند ٹوٹ گیا ، لیہ ، ڈیرہ غازی خان ، مظفر گڑھ سمیت جنوبی پنجاب میں لاکھوں ایکٹر پر کھڑی فصلیں تباہ ، سیکڑوں بستیاں زیر آب ، ہزاروں ...

سندھ بھر میں سیلابی صورت حال پیدا ہونے کا خدشہ

  جمعرات‬‮ 23 جولائی‬‮ 2015  |  11:33
کراچی (نیوز ڈیسک)ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات ڈاکٹر غلام رسول کا کہنا ہے کہ سندھ میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلے کے باعث کراچی اور حیدر آباد سمیت سندھ بھر میں سیلابی صورت حال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ڈی جی محکمہ موسمیات ڈاکٹر غلام رسول کا کہنا ہے کہ پنجاب اور ...

فیصل واوڈا الطاف حسین کے خلاف احتجاج کے لیے لندن پہنچ گئے

  جمعرات‬‮ 23 جولائی‬‮ 2015  |  10:32

لندن (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا الطاف حسین کے خلاف احتجاج کے لیے لندن پہنچ گئے۔ لندن پہنچنے کے بعد ہیتھرو ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفت گو میں فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ان کا احتجاج متحدہ قومی موومنٹ کے نہیں بلکہ الطاف حسین کے ...

الطاف حسین نے کارکنوں کے اصرار پر ایم کیو ایم ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

  جمعرات‬‮ 23 جولائی‬‮ 2015  |  9:48

لندن(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے نائن زیرو اور خورشید میموریل ہال سمیت ایم کیو ایم کے تمام شعبہ جات کو بند کرنے اور پارٹی ختم کرنے کا حکم دیا تاہم کارکنوں کے اصرار پر اپنا فیصلہ واپس لیتے ہوئے تمام شعبہ جات کو واپس ...