اہم خبریں

آرمی چیف نے پوری قوم کے دل جیت لئے ،جانتے ہیں جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج سے کس کام کا بیڑہ اٹھا لیا؟

  پیر‬‮ 13 اگست‬‮ 2018  |  15:57
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے قومی شجرکاری مہم کے دوران ایک کروڑ درخت لگانے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شجرکاری مہم کا افتتاح کریں گے اور ابتدائی طور پر پیر سے ملک بھر میں 20 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔آئی ایس پی آر کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ اس سال مون سون سیزن کے دوران مجموعی طور ایک کروڑ درخت لگانے کا ہدف رکھا گیا ہے اور اس شجرکاری مہم کو سرسبز و شاداب پاکستان کا

(خبر جا ری ہے)

ہے۔

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے قومی شجرکاری مہم کے دوران ایک کروڑ درخت لگانے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شجرکاری مہم کا افتتاح کریں گے اور ابتدائی طور پر پیر سے

ملک بھر میں 20 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔آئی ایس پی آر کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ اس سال مون سون سیزن کے دوران مجموعی طور ایک کروڑ درخت لگانے کا ہدف رکھا گیا ہے اور اس شجرکاری مہم کو سرسبز و شاداب پاکستان کا نام دیاگیا ہے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں