اہم خبریں

اڈیالہ جیل میں قید مریم نواز کی نئی خواہش سامنے آگئی،کونسی سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا؟ہر کوئی حیران،درخواست کی مبینہ کاپی سوشل میڈیا پر وائرل

  ہفتہ‬‮ 11 اگست‬‮ 2018  |  13:39
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ مریم نواز نے اڈیالہ جیل میں ائیرکنڈیشنر کے لیے درخواست دے دی ۔مبینہ درخواست کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے اڈیالہ جیل میں اے سی لگوانے کی درخواست کی ہے ،درخواست میں تحریر ہے کہ مریم نواز نے اڈیالہ جیل کی انتظامیہ سے طبی بنیادوں پر ائیرکنڈیشنر لگوانے کی درخواست کی ہے۔ یہ درخواست مبینہ طور پر 9 اگست کو جیل انتظامیہ کو بھجوائی گئی، لیکن اس حوالے سے جیل انتظامیہ کا کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔قبل ازیں سابق وزیراعظم نواز شریف نے

(خبر جا ری ہے)

انتظامیہ سے ائیرکنڈیشنر لگوانے کی درخواست کی تھی۔جس کے بعد ان کے کمرے میں اے سی لگوادیا گیا تھا۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ مریم نواز نے اڈیالہ جیل میں ائیرکنڈیشنر کے لیے درخواست دے دی ۔مبینہ درخواست کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے اڈیالہ جیل میں اے سی لگوانے کی درخواست کی ہے ،درخواست میں تحریر ہے کہ مریم نواز نے اڈیالہ جیل کی انتظامیہ سے طبی بنیادوں پر

ائیرکنڈیشنر لگوانے کی درخواست کی ہے۔ یہ درخواست مبینہ طور پر 9 اگست کو جیل انتظامیہ کو بھجوائی گئی، لیکن اس حوالے سے جیل انتظامیہ کا کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔قبل ازیں سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی جیل انتظامیہ سے ائیرکنڈیشنر لگوانے کی درخواست کی تھی۔جس کے بعد ان کے کمرے میں اے سی لگوادیا گیا تھا۔

موضوعات:

loading...