اہم خبریں

نوازشریف اور مریم نواز لندن سے روانہ ہوگئے، دھماکہ خیز اعلان ‎

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  23:34
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز وطن واپسی کے لیے ہیتھرو ائیرپورٹ کے لیے روانہ ہو چکے ہیں، مریم نواز نے وطن روانگی سے قبل تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کر دیں، مریم نواز نے کہا کہ بچے تو بچے ہوتے ہیں بڑوں کے لیے بھی خدا حافظ کہنا مشکل ہوتا ہے، مریم نواز نے اپنے بچوں کو جبر کا بہادری سے مقابلہ کرنے کی تلقین کر دی۔

(خبر جا ری ہے)

loading...