اہم خبریں

عمران خان کے ایک نہیں بلکہ 5 ناجائز بچے، سب سے بڑے بچے کی عمر 34 سال ہے اور اس کی ماں کون ہے؟ ریحام خان نے حدیں پار کر لیں، انتہائی شرمناک دعوے

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  19:43
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی منظر عام پر آنے والی کتاب میں انتہائی شرمناک دعویٰ کیا ہے انہوں نے اپنی کتاب میں لکھا کہ ایک بار ہم عمران خان کی ناجائز بیٹی ٹیریان کے بارے میں بات کر رہے تھے، ریحام نے لکھا کہ عمران نے بتایا کہ وہ اپنے دونوں بیٹوں سے زیادہ ٹیریان سے بات کرتے ہیں۔عمران خان نے مجھے ٹیریان کی جانب سے کیے گئے ٹیکسٹ میسج بھی دکھائے، ریحام خان لکھتی ہیں کہ ان سے میں نے یہ نتیجہ نکالا کہ وہ بہت حساس اور سمجھ دار لڑکی ہے اور

(خبر جا ری ہے)

کو باقی فیملی کی نسبت سب سے بہتر مشورے دیتی ہے۔ ریحام خان نے لکھا کہ ایک میسج میں ٹیریان نے عمران خان کو کہا تھا کہ آپ سلیمان کی بچگانہ ڈیمانڈز کو نظرانداز کر دیا کریں اور اس کی جذباتی بلیک میلنگ میں نہ آیا کریں، سلیمان وقت کے ساتھ ساتھ سمجھ دار ہو جائے گا۔ ریحام خان نے لکھا کہ عمران خان نے مجھے بتایا کہ سلیمان ٹیریان کو قبول نہیں کرتا تھا، سلیمان کو ٹیریان کو قبول کرنے میں 10سال لگے۔ ریحام نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا کہ جب ہم ٹیریان کے بارے میں بات کر رہے تھے تو عمران خان نے مسکراتے ہوئے شرارتی انداز میں کہا کہ یہ اکیلی نہیں ایسے پانچ ہیں، ریحام خان نے لکھا کہ میں نے حیران ہو کر کہا کہ کیا پانچ؟ اس کے جواب میں عمران خان مسکراتے ہوئے کہا کہ بچے۔ ریحام خان لکھتی ہیں کہ میں نے عمران خان کو کہا کہ کیا تمہارے یہ پانچوں ناجائز بچے ہیں اور تمہیں کیسے معلوم کہ وہ تمہارے بچے ہیں، جس کے جواب میں عمران نے بتایا کہ ان کی ماؤں نے مجھے بتایا ہے۔ ریحام خان نے کہا کہ میں نے پوچھا کہ کیا یہ تمام سفید فام ہیں، عمران نے جواب میں کہا کہ نہیں، کچھ بھارت کے بھی ہیں۔ ریحام خان نے لکھا کہ عمران خان نے بتایا کہمیرے بھارتی ناجائز بچوں میں سب سے بڑے کی عمر 34 سال ہے۔ریحام نے لکھا کہ یہ تمام باتیں سن کر میں سکتے میں آ گئی، میں نے پوچھا کہ عمران یہ کیسے ہو سکتا ہے، اس لڑکے کی ماں نے کیوں نہیں بتایا کہ وہ تمہارے بچے کی ماں بن گئی ہے؟ جس کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ اس کی شادی کو عرصہ ہو گیا تھا لیکن وہ حاملہ نہیں ہو سکی تھی وہ میرے بچے کی ماں بن کر انتہائی خوش تھی۔ ریحام لکھتی ہیں کہ عمران نے کہا کہ اس نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ میں اسے خفیہ رکھوں گی اور تم بھی اسے خفیہ رکھنا۔

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی منظر عام پر آنے والی کتاب میں انتہائی شرمناک دعویٰ کیا ہے انہوں نے اپنی کتاب میں لکھا کہ ایک بار ہم عمران خان کی ناجائز بیٹی ٹیریان کے بارے میں بات کر رہے تھے، ریحام نے لکھا کہ عمران نے بتایا کہ وہ اپنے دونوں بیٹوں سے زیادہ ٹیریان سے بات کرتے ہیں۔عمران خان نے مجھے ٹیریان کی جانب سے کیے گئے ٹیکسٹ میسج بھی دکھائے، ریحام خان لکھتی ہیں کہ

ان سے میں نے یہ نتیجہ نکالا کہ وہ بہت حساس اور سمجھ دار لڑکی ہے اور عمران خان کو باقی فیملی کی نسبت سب سے بہتر مشورے دیتی ہے۔ ریحام خان نے لکھا کہ ایک میسج میں ٹیریان نے عمران خان کو کہا تھا کہ آپ سلیمان کی بچگانہ ڈیمانڈز کو نظرانداز کر دیا کریں اور اس کی جذباتی بلیک میلنگ میں نہ آیا کریں، سلیمان وقت کے ساتھ ساتھ سمجھ دار ہو جائے گا۔ ریحام خان نے لکھا کہ عمران خان نے مجھے بتایا کہ سلیمان ٹیریان کو قبول نہیں کرتا تھا، سلیمان کو ٹیریان کو قبول کرنے میں 10سال لگے۔ ریحام نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا کہ جب ہم ٹیریان کے بارے میں بات کر رہے تھے تو عمران خان نے مسکراتے ہوئے شرارتی انداز میں کہا کہ یہ اکیلی نہیں ایسے پانچ ہیں، ریحام خان نے لکھا کہ میں نے حیران ہو کر کہا کہ کیا پانچ؟ اس کے جواب میں عمران خان مسکراتے ہوئے کہا کہ بچے۔ ریحام خان لکھتی ہیں کہ میں نے عمران خان کو کہا کہ کیا تمہارے یہ پانچوں ناجائز بچے ہیں اور تمہیں کیسے معلوم کہ وہ تمہارے بچے ہیں، جس کے جواب میں عمران نے بتایا کہ ان کی ماؤں نے مجھے بتایا ہے۔ ریحام خان نے کہا کہ میں نے پوچھا کہ کیا یہ تمام سفید فام ہیں، عمران نے جواب میں کہا کہ نہیں، کچھ بھارت کے بھی ہیں۔ ریحام خان نے لکھا کہ عمران خان نے بتایا کہ

میرے بھارتی ناجائز بچوں میں سب سے بڑے کی عمر 34 سال ہے۔ریحام نے لکھا کہ یہ تمام باتیں سن کر میں سکتے میں آ گئی، میں نے پوچھا کہ عمران یہ کیسے ہو سکتا ہے، اس لڑکے کی ماں نے کیوں نہیں بتایا کہ وہ تمہارے بچے کی ماں بن گئی ہے؟ جس کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ اس کی شادی کو عرصہ ہو گیا تھا لیکن وہ حاملہ نہیں ہو سکی تھی وہ میرے بچے کی ماں بن کر انتہائی خوش تھی۔ ریحام لکھتی ہیں کہ عمران نے کہا کہ اس نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ میں اسے خفیہ رکھوں گی اور تم بھی اسے خفیہ رکھنا۔

loading...