اہم خبریں

ریحام خان عمران خان کی مردانہ کمزوری کی وجہ بھی سامنے لے آئیں میں جب بھی کپتان کواس سے متعلق بتاتی تو وہ مجھے کہتے بے بی۔۔۔!!! سابق اہلیہ نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا،پی ٹی آئی کارکنوں کو منہ دکھانے کے لائق نہ چھوڑا

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  14:35
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان نے اپنی کتاب آن لائن شائع کی ہے ،جس میں انہوں نے عمران خان پر ہنگامہ خیز الزامات عائد کیے ہیں، اس کتاب میں جہاں انہوں نے عمران خان کی جنسی زندگی کو موضوعِ بحث بنایا ہے وہیں کپتان پر منشیات کے بکثرت استعمال کا الزام بھی عائد کیا ہے۔ ریحام خان لکھتی ہیں جب بھی مجھے گھر میں نشے کے شواہد ملتے تو میں ناراضی کا اظہار کرتی اور عمران خان کی صحت کے حوالے سے فکر مندی دکھاتی تو وہ آگے سے کہتے بے بی ! تم منشیات کے بارے میں جانتی ہی

(خبر جا ری ہے)

تم نے کبھی نشہ نہیں کیا، کوک کی ایک بوتل بھی ایسے ہی ہے جیسے بندہ آدھا گلاس شراب پی لے۔ جب بھی ایسی صورتحال پیدا ہوتی ہر بار یہی فقرہ ناچتی آنکھوں کے ساتھ دہرایا جاتا، بلکہ عمران خان میرے رد عمل کا لطف اٹھاتا تھا۔ریحام خان نے مزید لکھا کہ جب بھی عمران خان نشہ کرتے تو وہ بیٹھ جاتیں اور انہیں منشیات کے سائیڈ افیکٹس کے حوالے سے آرٹیکلز دکھاتیں اور انہیں سمجھاتیں کہ ان کی مردانہ کمزوری کے پیچھے منشیات کا استعمال ہے ، میری اس بات پرعمران خان خوفزدہ ہوجاتا اور پورا دن خوفزدہ رہتا، میں نے اس کی یہ عادت چھڑانے کی بھرپور کوشش کی لیکن اس نے اپنا ہاتھ اس کام سے نہیں روکا۔ریحام خان نے لکھا کہ اپنے سیاسی کیریئر میں بار بار کی ناکامیوں نے عمران خان کا حوصلہ توڑ دیا تھا، جوں جوں وقت گزرتا گیا میں نے دیکھا کہ منشیات کے استعمال میں شدت آتی جارہی ہے۔ اس موقع پر میں کچھ نہیں کرسکتی تھی ، اگر کرسکتی تھی تو وہ یہ کہ اسے منشیات کے خطرے سے آگاہ کروں ہوسکتا ہے کہ شاید وہ کچھ ہوش مندی کا مظاہرہ کرے، لیکن اس کے باوجود نشے کی مقدار میں اضافہ ہی ہوتا چلا گیا۔ریحام خان نے اپنی اس کتاب میں عظمیٰ کاردار اور عندلیب عباس سے متعلق سنسنی خیز انکشاف کئے ہیں۔لیکن اس کے باوجود نشے کی مقدار میں اضافہ ہی ہوتا چلا گیا۔ریحام خان نے اپنی اس کتاب میں عظمیٰ کاردار اور عندلیب عباس سے متعلق سنسنی خیز انکشاف کئے ہیں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان نے اپنی کتاب آن لائن شائع کی ہے ،جس میں انہوں نے عمران خان پر ہنگامہ خیز الزامات عائد کیے ہیں، اس کتاب میں جہاں انہوں نے عمران خان کی جنسی زندگی کو موضوعِ بحث بنایا ہے وہیں کپتان پر منشیات کے بکثرت استعمال کا الزام بھی عائد کیا ہے۔ ریحام خان لکھتی ہیں جب بھی مجھے گھر میں نشے کے شواہد ملتے تو میں ناراضی کا اظہار کرتی اور

عمران خان کی صحت کے حوالے سے فکر مندی دکھاتی تو وہ آگے سے کہتے بے بی ! تم منشیات کے بارے میں جانتی ہی کتنا ہو؟ تم نے کبھی نشہ نہیں کیا، کوک کی ایک بوتل بھی ایسے ہی ہے جیسے بندہ آدھا گلاس شراب پی لے۔ جب بھی ایسی صورتحال پیدا ہوتی ہر بار یہی فقرہ ناچتی آنکھوں کے ساتھ دہرایا جاتا، بلکہ عمران خان میرے رد عمل کا لطف اٹھاتا تھا۔ریحام خان نے مزید لکھا کہ جب بھی عمران خان نشہ کرتے تو وہ بیٹھ جاتیں اور انہیں منشیات کے سائیڈ افیکٹس کے حوالے سے آرٹیکلز دکھاتیں اور انہیں سمجھاتیں کہ ان کی مردانہ کمزوری کے پیچھے منشیات کا استعمال ہے ، میری اس بات پرعمران خان خوفزدہ ہوجاتا اور پورا دن خوفزدہ رہتا، میں نے اس کی یہ عادت چھڑانے کی بھرپور کوشش کی لیکن اس نے اپنا ہاتھ اس کام سے نہیں روکا۔ریحام خان نے لکھا کہ اپنے سیاسی کیریئر میں بار بار کی ناکامیوں نے عمران خان کا حوصلہ توڑ دیا تھا، جوں جوں وقت گزرتا گیا میں نے دیکھا کہ منشیات کے استعمال میں شدت آتی جارہی ہے۔ اس موقع پر میں کچھ نہیں کرسکتی تھی ، اگر کرسکتی تھی تو وہ یہ کہ اسے منشیات کے خطرے سے آگاہ کروں ہوسکتا ہے کہ شاید وہ کچھ ہوش مندی کا مظاہرہ کرے، لیکن اس کے باوجود نشے کی مقدار میں اضافہ ہی ہوتا چلا گیا۔ریحام خان نے اپنی اس کتاب میں عظمیٰ کاردار اور عندلیب عباس سے متعلق سنسنی خیز انکشاف کئے ہیں۔لیکن اس کے باوجود نشے کی مقدار میں اضافہ ہی ہوتا چلا گیا۔ریحام خان نے اپنی اس کتاب میں عظمیٰ کاردار اور عندلیب عباس سے متعلق سنسنی خیز انکشاف کئے ہیں۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں