اہم خبریں

پولنگ کا وقت صبح 9بجے سے لیکر رات اس وقت تک کردیا جائے،شیخ رشید کا الیکشن کمیشن سے حیران کن مطالبہ

  پیر‬‮ 11 جون‬‮ 2018  |  17:54
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ پولنگ کا وقت رات 12بجے تک کیاجائے۔شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن حلف نامہ جمع کرانے کیلئے ایک دو روزکی مہلت دے اورشدید گرمی کے باعث پولنگ کاوقت رات 12بجے تک کیاجائے۔ ملک میں مہنگائی ہیبت ناک ہے لوڈشیڈنگ نے سابق حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ انھوں نے کہاکہ حلف نامہ اتنا مشکل ہے کہ بعض لوگوں کی چیخیں نکل جائیں۔دریں اثنا شیخ رشید احمد عمرہ کی ادائیگی کے لیے گزشتہ روزسعودی عرب روانہ ہوئے

(خبر جا ری ہے)

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ پولنگ کا وقت رات 12بجے تک کیاجائے۔شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن حلف نامہ جمع کرانے کیلئے ایک دو روزکی مہلت دے اورشدید گرمی کے باعث پولنگ کاوقت رات 12بجے تک کیاجائے۔

ملک میں مہنگائی ہیبت ناک ہے لوڈشیڈنگ نے سابق حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ انھوں نے کہاکہ حلف نامہ اتنا مشکل ہے کہ بعض لوگوں کی چیخیں نکل جائیں۔دریں اثنا شیخ رشید احمد عمرہ کی ادائیگی کے لیے گزشتہ روزسعودی عرب روانہ ہوئے

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں